Daily Note Gujrat

Daily Note Gujrat We Claim that We Show the Facts

11/05/2026
نادرا ایگزیکٹو آفس گجرات میں  2 افراد قتل۔نادرا آفس ملازمت کرنے والی خاتون کو اسی کے خاوند نے گولی مار کر قتل کردیا  بعد...
11/05/2026

نادرا ایگزیکٹو آفس گجرات میں
2 افراد قتل۔
نادرا آفس ملازمت کرنے والی خاتون کو اسی کے خاوند نے گولی مار کر قتل کردیا بعد ازاں موقع پر خود کو بھی قتل کر دیا
دونوں میاں بیوی موقع پر جاں بحق

ایم-12 سمبڑیال - کھاریاں موٹروے، 69 کلومیٹر• یہ منصوبہ لاہور-سیالکوٹ موٹروے (M-11) کو کھاریاں-پنڈی موٹروے (M-13) سے جوڑے...
10/05/2026

ایم-12 سمبڑیال - کھاریاں موٹروے، 69 کلومیٹر

• یہ منصوبہ لاہور-سیالکوٹ موٹروے (M-11) کو کھاریاں-پنڈی موٹروے (M-13) سے جوڑے گا، جس سے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان ایک متبادل اور تیز رفتار راستہ ہو گا۔ نیز یہ دریائے چناب کو عبور کرتے گجرات اور لالہ موسیٰ اور دیگر علاقوں کے لیے جدید سفری سہولیات فراہم کرے گا۔

   10-05-2026
09/05/2026


10-05-2026

09/05/2026

   09-05-2026
08/05/2026


09-05-2026

گجرات ۔ سی سی ڈی کے جوان فیاض علی شہید کی نماز جنازہ پولیس لائنز گجرات میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں ایڈیشنل آئی جی س...
08/05/2026

گجرات ۔ سی سی ڈی کے جوان فیاض علی شہید کی نماز جنازہ پولیس لائنز گجرات میں ادا کر دی گئی۔

نماز جنازہ میں ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ، آر پی او خرم شہزاد حیدر،ایس پی انویسٹیگیشن مہر محمد ریاض، ڈی ایس پی صاحبان، ایس ایچ اوز اور دیگر سینئر پولیس افسران جوانوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی جبکہ افسران اور جوانوں نے شہید کانسٹیبل فیاض علی کی بہادری، فرض شناسی اور عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

نماز جنازہ میں سول سوسائٹی، معززین علاقہ اور شہریوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔

07/05/2026


سی سی ڈی گجرات پریس ریلیز گجرات: ریکی کے دوران فائرنگ، سی سی ڈی کانسٹیبل فیاض حسین شہیدمشکوک موٹر سائیکل سواروں کی فائرن...
07/05/2026

سی سی ڈی گجرات پریس ریلیز

گجرات: ریکی کے دوران فائرنگ، سی سی ڈی کانسٹیبل فیاض حسین شہید

مشکوک موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سی سی ڈی اہلکار کو 3 گولیاں لگیں

زخمی کانسٹیبل فیاض حسین ہسپتال میں جام شہادت نوش کر گئے

شہید کانسٹیبل فیاض حسین 3242/C، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے

گجرات: سی سی ڈی کانسٹیبل کی شہادت، ملزمان کی تلاش جاری

ریکی کے دوران فائرنگ، سی سی ڈی کانسٹیبل فیاض حسین شہید، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، کانسٹیبل فیاض حسین کو تین گولیاں لگیں، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے، سی سی ڈی گجرات
Maryam Nawaz SharifGujrat PolicePunjab Food AuthorityCh Abid Raza KotlaTraffic Police GujratPERA Force GujratSyed Aamir Abbas Sharazi

   07-05-2026 Nawaz SharifGujrat PolicePunjab Food AuthorityWASA GujratDeputy Commissioner GujratHafiz Naeem ur Rehman
06/05/2026


07-05-2026
Nawaz SharifGujrat PolicePunjab Food AuthorityWASA GujratDeputy Commissioner GujratHafiz Naeem ur Rehman

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Note Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Note Gujrat:

Share