Talk2DJ

Talk2DJ چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات

نماز جنازہ کل انشاءاللہ بروز بدھ بوقت ۔4:00 بجے  سگھر جنازہ گاہ میں ادا کی جاۓ گی۔Offcial page Talk2DJ.
15/09/2026

نماز جنازہ کل انشاءاللہ بروز بدھ بوقت ۔4:00 بجے سگھر جنازہ گاہ میں ادا کی جاۓ گی۔
Offcial page Talk2DJ.

گجرات: سکول میں بچوں کی لڑائی، ایک بچے نے دوسرے کو زمین پر پٹخ دیا بچہ جاں بحق۔گجرات: Pips سکول شالیمار ٹاؤن گجرات میں ا...
07/09/2026

گجرات: سکول میں بچوں کی لڑائی، ایک بچے نے دوسرے کو زمین پر پٹخ دیا بچہ جاں بحق۔
گجرات: Pips سکول شالیمار ٹاؤن گجرات میں اساتذہ کی غفلت و لاپرواہی سے بچوں کی لڑائی میں بچے کو زمین پر پٹخنے کے واقعہ سے طالب علم کی ہلاکت کا معاملہ انتہائی سنگین وقوعہ ہے۔
جسکی پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے اور متوفی ابراہیم کے ساتھی کلاس فیلو کے بیانات بھی لیے جارہے ہیں ۔جبکہ انٹرنیشنل اسکول pip's سے طلبہ کا اس واقع کے بعد انخلاء جاری ہے۔
والدین میں گہری تشویش پائی جاتی ہے۔
اس سلسلے میں بچے کی عزیزہ کی آڈیو ریکارڈنگ بھی میڈیا کو موصول ہوئی ہے جس میں خاتون کہ رہی ہے کہ کوئی بھی نزدیک نہ آئے ہاتھ نہیں لگانا۔
معاملہ سنگین ہے یہ باتیں کچھ اساتذہ نے ایک دوسرے کو بتائی ہیں۔
Offcial page Talk2DJ.

03/09/2026

اٹلی میں 32 سالہ پاکستانی مزدور صدام حسین کی لاش اس کی اپنی گاڑی کی ڈگی سے ملی۔جب گاڑی کی ڈگی کھولی تو اندر سے گل سڑی لاش نکلی۔

صدام 4 اگست کو اچانک لاپتا ہوگیا تھا۔ اس کے بھائی اور دوست کئی دن تک اسے تلاش کرتے رہے، فون کرتے رہے، پولیس کو اطلاع دی گئی مگر صدام کا کوئی سراغ نہ ملا۔ پھر 22 اگست کو اس کی گاڑی ملی۔ گاڑی کی ڈگی کھولی گئی تو اندر کا منظر دیکھ کر سب کے ہوش اڑ گئے صدام کی لاش گل سڑی ہوئی حالت میں ڈگی کے اندر موجود تھی۔

وہ غریب گھرانے کا بیٹا تھا، پاکستان سے اٹلی صرف روزگار کمانے آیا تھا۔ فوگیا کے علاقے میں کھیتوں میں مزدوری کرتا تھا، اپنے خاندان کا قرض اتارنے اور گھر والوں کا سہارا بننے کے لیے دن رات محنت کرتا تھا۔ جس بیٹے کو گھر والے زندہ واپس آنے کی دعائیں دے رہے تھے، وہ 18 دن بعد لاش کی صورت میں ملا۔

اب اطالوی پولیس موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے تفتیش کر رہی ہے اور ممکنہ قتل کا پہلو بھی زیرِ تفتیش ہے۔ صدام رزق کمانے پردیس آیا مگر اس کی زندگی ہی ختم ہوگئی۔ پردیس میں محنت کرنے والے ہر پاکستانی کے پیچھے ایک گھر، ایک ماں، ایک باپ اور کئی امیدیں ہوتی ہیں۔ اللہ صدام حسین کی مغفرت فرمائے اور اس کے غریب خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔
Offcial page Talk2DJ.

03/09/2026
کل رات کے بادلوں میں بنی ہوئی شکل کس نے دیکھی اور کیا شکل بنی ہوئی ہے ؟Offcial page Talk2DJ.
01/09/2026

کل رات کے بادلوں میں بنی ہوئی شکل کس نے دیکھی اور کیا شکل بنی ہوئی ہے ؟
Offcial page Talk2DJ.

جزاک اللہ خیر۔Offcial page Talk2DJ.
29/08/2026

جزاک اللہ خیر۔
Offcial page Talk2DJ.

نیپال  میں 60 فٹ ثک بلند لہریں۔Offcial pageTalk2DJ.
29/08/2026

نیپال میں 60 فٹ ثک بلند لہریں۔
Offcial pageTalk2DJ.

16/08/2026
16/08/2026
16/08/2026

Address

222
Gujrat
50811

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talk2DJ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share