Bakhabar Duniya News

Bakhabar Duniya News This is an international news website.

03/08/2025

ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری تصور کسانہ کی ڈیرہ کائرہ پر آمد
اس موقع پر چوہدری تصور کسانہ نے چوہدری قمر زمان کائرہ کی خیرئت دریافت کی اور اور پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا
چوہدری قمر زمان کائرہ نے چوہدری تصور کسانہ اور ان کے وفد کا شکریہ ادا کیا
゚viralfbreelsfypシ゚viral

گجرات پریس کلب کے صدر عبدالستار مرزا سمیت 4 ورکنگ جرنلسٹس پر اندراج مقدمہ کے خلاف پاکستان کی صحافی برادری و تنظیمیں سراپ...
02/08/2025

گجرات پریس کلب کے صدر عبدالستار مرزا سمیت 4 ورکنگ جرنلسٹس پر اندراج مقدمہ کے خلاف پاکستان کی صحافی برادری و تنظیمیں سراپا احتجاج ، پاکستان کی سب سے بڑی صحافتی تنظیم کے صدر رانا محمد عظیم اور جنرل سیکرٹری شکیل احمد کی طرف سے شدید مذمت ، حکومت پنجاب سے مقدمہ درج کروانے والے افسران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

02/08/2025

چوہدری نعمان شیفع رنیاں کی منگووال میں شمولیتی اکٹھ سے
خصوصی گفتگو

سیٹھ علی یسین چشتی ہمارے کوارڈینیٹر نہیں ہیں،ترجمان چوہدری نصیر عباس سدھوMNA NA 65
01/08/2025

سیٹھ علی یسین چشتی ہمارے کوارڈینیٹر نہیں ہیں،ترجمان چوہدری نصیر عباس سدھوMNA NA 65

01/08/2025

سابق رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) سیٹھ علی یسٰین مسلم لیگ ق میں شامل

سنیئر رہنماء پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری اسد فاروق وڑائچ کی سیٹھ علی ےٰسین چشتی کو پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت پر مبارکب...
01/08/2025

سنیئر رہنماء پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری اسد فاروق وڑائچ کی
سیٹھ علی ےٰسین چشتی کو پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت
پر مبارکباد

پاکستان مسلم لیگ ق کی بڑی کامیابی منگووال سیٹھ علی یسین چشتی پاکستان مسلم لیگ ق شامل
01/08/2025

پاکستان مسلم لیگ ق کی بڑی کامیابی
منگووال سیٹھ علی یسین چشتی پاکستان مسلم لیگ ق شامل

گجرات پریس کلب  معاملہ ، ضلعی انتظامیہ کو تین نکاتی مطالبات کیلئے 48گھنٹے کاوقت دیا مگر مہلت ختم ہونے سے قبل ہی ضلعی انت...
01/08/2025

گجرات پریس کلب معاملہ ، ضلعی انتظامیہ کو تین نکاتی مطالبات کیلئے 48گھنٹے کاوقت دیا مگر مہلت ختم ہونے سے قبل ہی ضلعی انتظامی آفیسران کے 3رکنی وفد نے قیادت سے معاملہ سلجھاﺅ اور مطالبات کے حوالے سے رابطہ کر کے مزید مہلت مانگ لی 🎙️عبدالستار مرزا

اب گیند انتظامیہ کی کورٹ میں ہے کہ وہ پہلے کی طرح معاملے کو الجھائے رکھتے ہیں یا سلجھاﺅ کی جانب لیکر جاتے ہیں 🎙️عبدالستار مرزا کا جلالپورجٹاں مذمتی اجلاس سے اظہار خیال

گجرات پریس کلب کی جنگ ضلع کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک جسطرح صحافی لڑ رہے ہیں انکے جذبے جوان بھی ہیں اور ہر کال کیلئے تیار بھی ہیں

گجرات /جلالپورجٹاں(پ ر)صدرگجرات پریس کلب عبدالستارمرزا نے کہاہے کہ ضلعی انتظامیہ کو تین نکاتی مطالبات کیلئے 48گھنٹے کاوقت دیا گیا تھا مگر مہلت ختم ہونے سے قبل ہی ضلعی انتظامی آفیسران کے 3رکنی وفد نے قیادت سے رابطہ کر کے معاملہ کے سلجھاﺅ اور مطالبات پر کھل کر بات کرنے کے لئے مزید مہلت مانگ لی ہے اب گیند انتظامیہ کی کورٹ میں ہے کہ وہ پہلے کی طرح معاملے کو الجھانے کی بجائے سلجھاﺅ کی جانب کیسے لیکر جاتی ہے یہ بات انہوں نے گزشتہ روز جلالپورجٹاں پریس کلب کے زیراہتمام ضلع گجرات کے 14پریس کلبز کے عہدیداروں وممبران کے ہونے والے مشترکہ مذمتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی صدر گجرات پریس کلب عبدالستارمرزا نے کہا کہ کہ گجرات پریس کلب کی جنگ ضلع کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک جس طرح صحافی لڑ رہے ہیں اس سے ان کے جذبے جوان ہیں مجھ سمیت گجرات پریس کلب کے سینئرصحافیوں پربے بنیاد بوگس اورجھوٹے مقدمے سے ہمیں کوئی خوف اورپریشانی نہیں میں زندگی بھر انکا مقروص ممنون رہونگا جب بھی آواز دینگے وہ عبدالستارمرزا کو مشکل کی گھڑی میں اپنے ساتھ پائیں گے گجرات پریس کلب پہلے کی طرح جرات بہادری کیساتھ اپنے ساتھی کیساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوتا رہیگا عبدالستارمرزا نے کہاکہ ضلع بھرکے پریس کلبز اور صحافی برادری نے جس طر ح ان سے اظہاریکجہتی کیا اورانتظامیہ کی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج کیا اس سے گجرات پریس کلب کے حوصلے بلند ہوئے ہیں عبدالستارمرزا نے کہاکہ صلح کے بعد محکمہ صحت کی طرف سے چارسینئرز صحافیوں پرکارسرکار مداخلت کی ایف آئی آر دینا یقینا کسی سازش کے تحت ہوا جوکہ انتظامیہ اور صحافیوں کے درمیان خلیج پیداکرنے کی بڑی کوشش ہے عبدالستارمرزا نے کہاکہ گجرات کی صحافت ہمیشہ مثبت اورتعمیری رہی ہے صحافیوں نے ہمیشہ اداروں کے ساتھ ملکر ضلع کی بہتری کے لئے کام کیا صحافی برادری نے کبھی کسی ادارے سے ٹکراﺅ کی پالیسی نہیں اپنائی مگریہ آناً فاناً ایسا ہواکہ بلاجواز مقدمہ بناکر صحافیو ں سے ٹکراﺅ کیاگیا انہوں نے کہاکہ صلح کی جوآڈیو سوشل میڈیا پرمنظرعام پرآئی ہے اس سے واضح ہوتاہے کہ محکمہ ہیلتھ والوں نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معذرت کی اورگجرات پریس کلب والوں نے کھلے دل سے انہیں گجرات پریس کلب میں چائے کی دعوت دی مگراس کے بعد رات کوایف آئی آر کااندراج بھیانک طرز عمل ہے اس کے بعد تین صحافیوں کانام مقدمہ سے اخراج کی درخواست اس بات کاثبوت ہے کہ سارا مقدمہ ہی جھوٹا ہے عبدالستارمرزا نے کہاکہ ہم نے بہت زیادہ لچک دکھائی لیکن صحافی برادری گجرات پریس کلب کی کال کیلئے ہمہ وقت الرٹ رہیں اگر انتظامیہ چاہتی ہے کہ معاملات خراب نہ ہوں تو پھرہمارے مطالبات تسلیم کرے

صحافی اتحاد زندہ آبادلبیک گجرات پریس کلب ضلع کے 14اتحادی پریس کلبز کا اجلاس مشترکہ اعلامیہ جاری
01/08/2025

صحافی اتحاد زندہ آباد
لبیک گجرات پریس کلب ضلع کے 14اتحادی پریس کلبز کا اجلاس
مشترکہ اعلامیہ جاری

31/07/2025

پیرا فورس ان ایکشن بحریہ ٹاؤن

منگووال نیشنل بینک میں مبینہ 6کروڑکی خرد بردبینک لاکر میں پڑے سونے کے زیوارات تبدیل ایف آئی اے کابینک ملازم کو گرفتار ک...
30/07/2025

منگووال نیشنل بینک میں مبینہ 6کروڑکی خرد برد
بینک لاکر میں پڑے سونے کے زیوارات تبدیل
ایف آئی اے کابینک ملازم کو گرفتار کرنیکا دعویٰ

30/07/2025

لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن پر بوگیوں میں آگ لگ گئی

لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن پر کھڑی بوگیوں میں اچانک آگ لگ گئی۔ ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ آگ نے کئی بوگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے

Address

Chakriyan Chowk Mangowal Grabi
Gujrat
50640

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakhabar Duniya News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bakhabar Duniya News:

Share