MixVibes007

MixVibes007 🎥 Welcome to Mix Vibes! Fun, facts, motivation, and daily moments – all in one place! Liked and Follow for non-stop short videos full of energy and good vibes! 🌟

25/07/2026

یہ generation وقت سے پہلے بوڑھی ہورہی ہے ۔
ہم ہنس ریے ہیں ،کیونکہ رونے کا ٹائم نہیں
اندر سے ٹوٹ چکے ہیں بس ہار ماننے کو تیار نہیں
ہم strong بنے ہوئے ہیں ، کیونکہ ٹوٹنے کی premission نہیں
اور سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ ۔ہم سب کچھ manage کر سکتے ہیں ،،
والدین سمجھتے ہیں بچے ٹھیک ہیں کیونکہ نمبر degree اور ہنسی نظر آ رہی ہے
لیکن ہم ہر روز خود کو مار رہے ہوتے ہیں
کچھ بچے expectations پوری کرتے کرتے
اپنی خواہش ،اپنی آواز اپنا خواب دفن کر چکے ہیں
اور اب survive کر رہے ہیں
اور کچھ کم عمری میں محبت نہیں
بس attention کی بھوک مٹانے نکے تھے
اور attachment نے انھیں emotionally بنا دیا ۔۔
کچھ گھروں میں روز کے جھگڑے
بچوں کے دماغ میں ڈر اور confusing بن کر بیٹھ گئے ہیں ۔
اس لئے وہ overthinking کرتے ہیں ،،
اس لئے وہ رات کو نہیں سوتے
یہ وہ نسل ہے جو سب کچھ اکیلے handle کرتی ہے
۔۔storng دکھنے کی اداکاری خود کو اکیلا چھوڑ دیتی ہے
کیوں کہ سکھایا گیا ہے کمزور ہونا شرم کی بات ہے
اور Help مانگنا failure کی نشانی
اور کچھ لوگ صرف اس لئے زندہ ہیں
کیونکہ مرنے کا بھی حوصلہ نہیں بچا ۔۔۔!

Words of power
10/07/2026

Words of power

10/07/2026
02/07/2026

کوئی دوسرا ہمارا دل نہیں توڑتا
ہم خود اپنا دل توڑتے ہیں۔🥹💔 ایک ایسی جگہ رہ کر
جہاں ہماری ضرورت نہیں ہوتی.💯

02/07/2026

*لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیجیے* 💯
*یہ شہد کھا کر بھول جاتے ہیں* 💔
*مگر شہد کی مکھی کا کاٹا ہمیشہ یاد رکھتے ہیں*🌻

02/07/2026

اپنی کمزوریوں پر افسوس کرنے کے بجائے، ان پر کام کرنا شروع کریں۔💯🥹

02/07/2026

وقـت گـواہ ہـے کـہ ہـر عمل اپنا اثـر چھوڑتا ہـے چاہـے وہ نیکی ہـو یـا بـدی 🥹

*دُوسروں کـے لیئـے آسـانیاں پیدا کریں زندگی تُمہـارے راستـے آسـان کـر دے گـی

Address

Pakistan Punjab Province Gujrat
Gujrat
50200

Telephone

+923481864654

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MixVibes007 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MixVibes007:

Shortcuts

Share