30/09/2025
I got 1 reaction on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
دوحہ روانگی سے قبل ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ تمام اسلامی ممالک کو اس جعلی ملک (اسرائیل) سے اپنے تعلقات منقطع کر لینے چاہییں اور آپس میں اتحاد اور ہم آہنگی کو حتی الامکان برقرار رکھیں۔