26/11/2025
اللّٰه کی محبت سب سے بڑی نعمت ہے جو نصیب ہو جائے تو دنیا کی ہر چیز بےمعنی لگتی ہے۔
وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّهِ
اور جو لوگ ایمان لائے وہ سب سے زیادہ اللّٰه سے محبت کرتے ہیں۔ _(سورة البقرہ: 165)_
╭────•🔗🇵🇸🇵🇰🎗️||•
اَللَّھُمّ اِنّی أسئلُکَ توبَةً نَّصُوْحَا قَبْلَ الْمَوت*✨
https://whatsapp.com/channel/0029VaLrXUC7j6g9gLmdCh0D