Awaz News Gujrat

Awaz News Gujrat Real news. Real impact. Stay informed. Stay connected.

📰 Awaz News Gujrat
Your trusted source for local news, updates, and community stories from Gujrat and surrounding areas.
📍 Covering Politics | Society | Culture | Events
🗣️ Real voices.

18/05/2026
18/05/2026

گجرات شھر ۔۔۔سرگودھا روڈ ۔۔پل کے نیچے پھاٹک کی ایک سائیڈ کھلی ھے اور دوسری سائیڈ کئی سالوں سے بند پڑی ھے اکثر پھاٹک بند ھو ے کی وجہ ٹریفک جام ھو جاتی ھے ڈی۔سی۔او گجرات اس دیرینہ مسلہ کو حل کروائیں

18/05/2026
18/05/2026

پنجاب گورنمنٹ کا سفری سہولیات کے لئیے راولپنڈی اسلام آباد کے لئیے احسن اقدام اس سروس سے دن ھزاروں لوگ مستفید ھو رھے ھیں ۔

18/05/2026

سی۔ایم ۔پنجاب کے اگائی کے لئیے پبلک ٹرانسپورٹ کے اڈوں پر مافیا کا راج ۔۔۔واش روم کے استعمال پر غنڈہ ٹیکس ۔۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ۔۔۔اور سیکٹری ار۔ٹی۔اے اسلام آباد اس کو نوٹس لیں ۔۔۔

13/05/2026

بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری ٹیکسلا ۔۔۔معلوماتی ویڈیو ۔۔۔

13/05/2026

پنجاب گورنمنٹ کی اپنے شہریوں سستی سفری سہولیات کے حوالے سے پنڈی کے باسی مستفید ھو رھے

10/05/2026

گجرات جی ٹی ایس چوک پھلوان ھوٹل کے سامنے صاف ستھرا پنجاب کی جھلک ۔۔نعرہ تو بھت اچھا تھا ۔ صاف ستھرا پنجاب ۔۔۔گجرات کی انتظامیہ واسا ۔۔۔ارار کے محکمے کی نااہلی ۔۔۔

10/05/2026

معرکہ حق مئی 2025 کی جیت کی خوشی میں پاکستان کے باقی شھروں کی طرح گجرات میں اپنی مسلح بھادر افواج کو خراج تحسین پیش کرنے پورے شھر کو خیر مقدمی بینروں سے سجایا گیا ھے

Address

Area Feroz Abad Near Hamza Masjid Street No 1
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz News Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share