DIGP Mekran Range

DIGP Mekran Range Mekran Police

05/05/2026
30/03/2026

کوئٹہ 28 مارچ 2026
آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے شہریوں کو پولیس کے خلاف اور دیگر شکایات درج کرانے کے لئے دیئے گئے براہ راست وٹس ایپ ٹول فری نمبر اور شکایات سیل پر موصول ہونے والی 13 شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی چھان بین شروع کرکے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے بعد ان کے خلاف سخت کارروائی عمل لائی جائے گی۔ شہریوں سے التماس ہے کہ وہ پولیس کے خلاف اور دیگر شکایات کے حوالے سے بلوچستان پولیس کی جانب سے عوام کی سہولت کے لئے جاری کئے گئے آئی جی پولیس بلوچستان کے اپنے وٹس ایپ نمبر03043470110شکایات سیل علاوہ ٹول فری نمبر 111775544-81پر اپنی شکایت درج کرائےجاسکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ تمام تھانوں کے باہر بھی فون نمبر آویزاں ہے جن میں 9203377-9204081-9204180-9204094 پر کال کرکے شکایت درج کراسکتے ہیں۔ گزشتہ ماہ مذکورہ واٹس ایب نمبروں کے علاوہ ٹول فری اور فون نمبروں پر13 شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ پولیس حکام کی جانب سے اس کی چھان بین اور تحقیقات شروع کردی گئی جس کا مقصد محکمے میں خود احتسابی، سزا و جزا کے عمل کو متحرک رکھنا ہے تاکہ پولیس اہلکاروں اور آفیسران کو اختیارات سے تجاوز کرنے سے روکنا ہے تاکہ وہ عام شہریوں کی شکایات کو بروقت اندراج کرکے ان کا فوری طور پر سدباب ممکن بنایا جائے۔ سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ میں قائم کئے گئے شکایت سیل میں درج کی گئی شکایات کے حوالے سے شکایت کنندگان کے نام صیغہ راز میں رکھے جاتے ہیں اور شہری بلا جھجھک خوف کےاپنی شکایت درج کرائیں۔تاکہ ان کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔ اور انہیں فوری انصاف فراہم کیا جاسکے۔

Address

Gwadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DIGP Mekran Range posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share