Suno Balochistan Gwadar

Suno Balochistan Gwadar Suno Balochistan Gwadar Station ( مکران ءِ توار)

بلوچستان کے شہر پسنی کے ساحل سمندر پر سبز کچھوا مردہ حالت میں پایا گیا۔
25/12/2025

بلوچستان کے شہر پسنی کے ساحل سمندر پر سبز کچھوا مردہ حالت میں پایا گیا۔

بانی پاکستان قائداعظم  محمد علی جناح کا 149 واں یومِ پیدائش!
25/12/2025

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 149 واں یومِ پیدائش!

پی آئی کی نجکاری، عارف حبیب گروپ نےپاکستان ایئر لائنز خرید لی
24/12/2025

پی آئی کی نجکاری، عارف حبیب گروپ نےپاکستان ایئر لائنز خرید لی

پاکستان بھارت کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کرکٹ کا چیمپئن بن گیا
21/12/2025

پاکستان بھارت کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کرکٹ کا چیمپئن بن گیا

Sultan Golden Breaks World Record for Reverse Driving
14/12/2025

Sultan Golden Breaks World Record for Reverse Driving

وزیراعلی نلوچستان میر سرفراز بگٹی کا گرین اور پنک بس سروس کا افتتاح
10/12/2025

وزیراعلی نلوچستان میر سرفراز بگٹی کا گرین اور پنک بس سروس کا افتتاح

پروگرام: گوادر ڈرائیومیزبان: خلیل حیدرمہمان: ڈاکٹر سد گنج مبارک ( رائیٹر)آج کے پروگرام "گوادر ڈرائیو" میں گوادر کی معروف...
07/12/2025

پروگرام: گوادر ڈرائیو
میزبان: خلیل حیدر
مہمان: ڈاکٹر سد گنج مبارک ( رائیٹر)

آج کے پروگرام "گوادر ڈرائیو" میں گوادر کی معروف مصنفہ ڈاکٹر سدگنج
مبارک نے شرکت کی اور اپنے نئے ناول "The Brave" کے حوالے سے سامعین سے بات چیت کی۔ ڈاکٹر سدگنج نے بلوچی زبان اور ادب پر روشنی ڈالتے ہوئے خصوصاً خواتین کے تعلیمی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔

انھوں نے کہا کہ خواتین کے لیے تعلیم حاصل کرنا انتہائی ضروری ہے۔ ہمارے دیہات اور دوع دراز کے علاقوں کی خواتین یہ سمجھتی ہیں کہ ان میں صلاحیت نہیں ہے، حالانکہ وہ ایک ہیرے کی مانند ہیں جنہیں صرف مواقع کی ضرورت ہے۔ خواتین کو چاہیے کہ وہ تعلیم کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں۔

پروگرام کے دوران سنو بلوچستان کے سامعین نے بھرپور انداز میں کالز کرکے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ایک کالر نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہماری بلوچ بیٹیاں تعلیم اور ادب کے میدان میں نمایاں کامیابیاں سمیٹ رہی ہیں۔ کالرز نے ڈاکٹر سدگنج مبارک کو ان کے نئے ناول کی اشاعت پر مبارک باد پیش کی۔

پروگرم کے اختتام پر ڈاکٹر سدگنج نے صحت کے حوالے سے اہم پیغام دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو گٹکا، ماوا، شِکر اور دیگر نشہ آور اشیاء سے دور رہنا چاہیے۔ انھوں نے بتایا کہ گٹکا اور زیادہ شِکر کے استعمال کی وجہ سے زیادہ تر لوگ کینسر کی مرض میں مبتلا ہورہی ہیں۔۔

انھوں نے زور دے کر کہا کہ لوگوں کو ایسی صحت دشمن عادات ترک کرنی چاہئیں اور اپنے پیسے کو صحت پر خرچ کرنا چاہیے۔ ساتھ ہی انھوں نے تعلیم اور مطالعہ کتب پر زیادہ توجہ مرکوز کرنے کی تلقین کی۔

گوادر کی ہونہار اور قابل فخر بیٹی ڈاکٹر سد گنج مبارک کے انگریزی ناول " The Brave" کی رہنمائی
01/12/2025

گوادر کی ہونہار اور قابل فخر بیٹی ڈاکٹر سد گنج مبارک کے انگریزی ناول " The Brave" کی رہنمائی

World AIDS Day 2025
01/12/2025

World AIDS Day 2025

پاکستان نیشنل ڈیبیٹ 2025 میں  گوادریونیورسٹی کی طالبہ بدریہ رفیق نے بہترین اسپیکر کا اعزاز اپنے نام کرلیا
29/11/2025

پاکستان نیشنل ڈیبیٹ 2025 میں گوادریونیورسٹی کی طالبہ بدریہ رفیق نے بہترین اسپیکر کا اعزاز اپنے نام کرلیا

Yasmeen Baloch first female Balochi benjo player of Balochistan
02/11/2025

Yasmeen Baloch first female Balochi benjo player of Balochistan

17/08/2025

پروگرام: گوادر ڈرائیو
میزبان: خلیل حیدر
مہمان: نفیسہ بلوچ ( کلائیمت ایکٹیوسٹ)
موضوع: موسمیاتی تبدیلی
Full Video Interview in Youtube https://youtu.be/jzPgyqYLIdQ?si=V57dfnDoj6VVFLQW

Address

Gwadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suno Balochistan Gwadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category