سابق پاکستانی کرکٹر اور فاسٹ بولر تنویر احمد عاقب جاوید اور مائیک ہیسن کے متعلق کہتا ہے 🗣️👇
04/09/2026
پاکستان کرکٹ کی حالت کب ٹھیک ہوگا؟
جواب فنی ہونی چاہیئے۔ ✍️👇
04/09/2026
کچھ پیدائشی کپتان ہوتے ہیں تو کچھ کپتانی سیکھتے ہیں، مگر بابر ان دونوں میں سے نہیں لگتا۔ نجیب الحسنین 🗣️
04/09/2026
بابر رضوان یا سلمان کی وجہ سے نہیں بلکہ عاقب جاوید کی وجہ سے پاکستان کرکٹ تباہ ہو گیا ہے۔
سعید اجمل 🗣️
04/09/2026
بابر اعظم کو اب کپتانی چھوڑنی چاہئے یا نہیں؟ ✍️👇
03/09/2026
عمران خان 🗣️ عبدالقادر، بدقسمتی سے وہ تب کھیلا جب فرنٹ فٹ پر کوئی امپائر لیگ اسپنر کو آؤٹ ہی نہیں دیتا تھا۔ اب جو میں نے شین وارن کو وکٹیں لیتے دیکھا ہے، شین وارن کو فرنٹ فٹ پر بھی ایل بی ڈبلیو (LBW) ملتا تھا، جبکہ عبدالقادر کو فرنٹ فٹ پر کبھی ایل بی ڈبلیو ملا ہی نہیں!
عبدالقادر کی وکٹیں پتہ نہیں کہاں سے کہاں ہوتی تھیں! ویو رچرڈز اور ارجنا رانا تنگا، دونوں نے خود مجھ سے کہا کہ عبدالقادر، شین وارن سے کہیں بہتر بولر تھا!
03/09/2026
مدثر نذر اور محمد یوسف کا پی سی بی کے فیصلوں پر کڑا وار 😡🗣️👇
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مدثر نذر اور سابق کپتان محمد یوسف نے دورۂ انگلینڈ کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حالیہ فیصلوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم میں مسلسل تبدیلیاں کرنے سے پاکستان کرکٹ دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا شکار ہو رہی ہے؛ سابق کرکٹرز نے حیرت کا اظہار کیا کہ ہوم سیریز کے مقابلے میں اوے سیریز کے دوران غیر معمولی تبدیلیاں کی گئی ہیں اور جب قومی ٹیم کی بولنگ اچھی کارکردگی دکھا رہی تھی تو آخر بولنگ کوچ عمر گل کو کیوں ہٹایا گیا، اس کے علاوہ انہوں نے ہائی کمیشن کی تقریب میں کھلاڑیوں کے لباس پر بھی سوال اٹھایا کہ ایسے موقع پر عموماً پوری ٹیم کو ٹور شرٹ میں ہونا چاہیے تھا، محمد یوسف نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ دورے کے دوران کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کو واپس بلانے کا معاملہ محض کارکردگی کا نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ کے اندرونی خلفشار، اختلافات اور تنازعات کی واضح عکاسی کرتا ہے۔
دوستو! آپ ان سابق کھلاڑیوں کے بیان سے کتنا پرسنٹ اتفاق کرتے ہیں؟ ✍️👇
03/09/2026
ویراٹ کوہلی کہتا ہے مائیک ہیسن کا چشمہ اتار دینا چاہیے، ہر وقت تو وہ اپنا چشمہ ہی درست کرتا رہتا ہے۔ باسط علی 🗣️
03/09/2026
تنویر احمد 🗣️ میں چھوڑوں گا نہیں ان کو! ان کی اصل باتیں سامنے لے کر آؤں گا۔ یہ عاقب جاوید اسپیشلی جو ہے... کیا بولا تھا اس بندے نے پوڈکاسٹ کے اندر؟ کہ: "پانچ ٹیسٹ میچز میں سے ایک میچ بھی جیت جائیں تو بہت بڑی بات ہے!" ایسے ہی نا؟
تو بھائی میرے! پھر کیا ہو گیا؟ ایک اور ہار جاتے تو کم از کم آپ کی بات تو رہ جاتی نا! آپ تو خود کہہ رہے تھے کہ پانچ میں سے ایک جیت جائیں تو بڑی بات ہے۔ تو جب آپ خود یہ بات کر رہے تھے، تو آپ کو اتنی عقل و سمجھ نہیں تھی کہ ہماری ٹیم کچھ بھی نہیں کرے گی؟ اور کچھ ہی تو نہیں کر رہی! تو پھر آپ نے انتظار کیوں نہیں کیا؟ آخری ٹیسٹ میچ بھی ہارنے دیتے، آپ کی بات کی لاج رہ جاتی، ہم بھی شاید آپ کو ڈیفینڈ کر لیتے۔
ورنہ میری نظر میں تو آپ کو بالکل ڈیفینڈ نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ سب سے غلط تو آپ خود یہاں پر بیٹھے ہوئے ہیں! اور انکوائریاں امام الحق کے خلاف ہو رہی ہیں؟ کیوں بھائی؟ آپ دونوں کے خلاف انکوائریاں کیوں نہیں ہو رہیں؟
سورس: پی ٹی وی اسپورٹس
03/09/2026
برطانوی بادشاہ چارلس کو پاکستانی ٹیم کی جانب سے دستخط شدہ بیٹ تحفے میں دینا آپ کو کیسا لگا؟ ✍️👇
Be the first to know and let us send you an email when CricTalks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.