𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 𝕭𝖆𝖑𝖔𝖈𝖍

𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 𝕭𝖆𝖑𝖔𝖈𝖍 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 𝕭𝖆𝖑𝖔𝖈𝖍, Digital creator, Hafizabad.

حاضِر ہُوا میں شیخِ مجدّدؒ کی لحَد پروہ خاک کہِ ہے زیرِ فلک مطلعِ انواراس خاک کے ذرّوں سے ہیں شرمندہ ستارےاس خاک میں پوش...
03/12/2023

حاضِر ہُوا میں شیخِ مجدّدؒ کی لحَد پر
وہ خاک کہِ ہے زیرِ فلک مطلعِ انوار

اس خاک کے ذرّوں سے ہیں شرمندہ ستارے
اس خاک میں پوشیدہ ہے وہ صاحبِ اسرار

گردن نہ جھُکی جس کی جہانگیر کے آگے
جس کے نفَسِ گرم سے ہے گرمیِ احرار

وہ ہِند میں سرمایۂ ملّت کا نِگہباں
اللہ نے بروقت کیا جس کو خبردار

کی عرض یہ میں نے کہ عطا فقر ہو مجھ کو
آنکھیں مری بِینا ہیں، و لیکن نہیں بیدار!

آئی یہ صدا سلسلۂ فقر ہُوا بند
ہیں اہلِ نظر کِشورِ پنجاب سے بیزار

عارف کا ٹھکانا نہیں وہ خِطّہ کہ جس میں
پیدا کُلَہِ فقر سے ہو طُّرۂ دستار

باقی کُلَہِ فقر سے تھا ولولۂ حق
طُرّوں نے چڑھایا نشۂ ’خدمتِ سرکار

اپنا معیار۔۔۔۔اپنا اخلاق۔۔۔اچھا رکھومگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو💜 #فاروق بلوچ
03/12/2023

اپنا معیار۔۔۔۔اپنا اخلاق۔۔۔اچھا رکھو
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو💜

#فاروق بلوچ

23/08/2023

مسلمانوں کا شیوہ ہے محمد سے وفا کرنا
نماز عشق تلواروں کے سائے میں ادا کرنا

ہمیں ایمان کا مطلب بس اتنا ہی سمجھ آیا
رسول پاک ﷺ کی حرمت پہ تن من دھن فداکرنا

جسے کٹنا نہیں آتا ہے ناموس رسالت پر
بدن پہ بوجھ ہےوہ سراٹھاکےبوجھ کیاکرنا

نصاب دین کاپہلا باب ہی عشق رسالت ہے
مقام مصطفی ﷺ سےہےجہاں کوآشاناکرنا

رحيم ان ساكريم ان ساہواناتاابدہوگا
کےانکی شانِ رحمت ہےبُروں سےبھی بھلاکرنا

رگوں میں خون کی صورت رواں انکی محبت ہے
یہ وہ لافانی جذبہ ہے ، نہیں ممکن فنا کرنا

کہا قرآن نے مالک ملائیک کی یہ سنت ہے
نبی کے نامِ نامی کو نظر صلى على كرنا

سنہری خلق احمد سے ہوئی تاریخ انسانی
ستم سہہ کرستم گرکی ہدایت کی دعاکرنا

اگر حب نبی میں آزمائش کی گھڑی آئے
دعافاروقی کی مولا ہمیں ثابت کھڑا کرنا

23/08/2023


تیری نگاہ ناز سے دونوں مراد پا گئے

23/08/2023

اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰهﷺ

23/08/2023

پاکستان میں اقلیتیں محفوظ ہیں
لیکن
پاکستان میں ہی اسلام کا نام لینے والے محفوظ نہیں!!

https://www.youtube.com/*ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور لائک کریں*tiktok.com/*ٹک ٹاک پر فالو اور لائک کریں*https://ww...
22/08/2023

https://www.youtube.com/
*ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور لائک کریں*

tiktok.com/
*ٹک ٹاک پر فالو اور لائک کریں*

https://www.facebook.com/profile.php?id=100091876491106

*فیس بک پر فالو اور لائک کریں*

السلام علیکم!
تمام دوست کیسے ہیں
ہم نے ایک نیوز چینل لانچ کیا ہے جو عنقریب آپکے ٹی وی پر بھی دکھایا جائے گا

مگر ٹی پر جانے کے لیے ہمیں کچھ مشہور ہونا ہے
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرائب اور لائک کریں اور دوستوں سے شیئر کریں ٹک ٹاک پر فالو اور لائک کریں فیس بک پر فالو اور لائک کریں
شکریہ

Baloch News Follow us on Facebookhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100091876491106Follow us on TikTok tiktok.com/

02/08/2023

عن عقبة بن عامر، قال:قال رسول اللّٰہ صلى اللّٰہ عليه وسلم:"لو كان بعدي نبي لكان عمر بن الخطاب"
عقبہ بن عامررضی اللّٰہ عنہ کہتےہیں کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نےفرمایا:”اگرمیرےبعدکوئی نبی ہوتاتووہ عمربن خطاب ہوتے“[سنن ترمذي/كتاب المناقب/حدیث:3686]

ہم DPO, ڈپٹی کمشنر حافظ آباد،وزیر اعظم پاکستان،وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کانوانوالی کو جانے والی سیم کے راس...
30/07/2023

ہم DPO, ڈپٹی کمشنر حافظ آباد،وزیر اعظم پاکستان،وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کانوانوالی کو جانے والی سیم کے راستے کو مرمت کروایا جائے

تمام دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہماری آواز ایوان بالا تک پہنچے

For more information like and follow our page

میں سگریٹ کوہتھیلی پرالٹ کرخالی کرتاہوںپھراس میں ڈال کریادیں تمہاری خوب ملتاہوںزراساغم ملاتاہوں ہتھیلی کوگماتاہوںبساکرتج...
30/07/2023

میں سگریٹ کوہتھیلی پرالٹ کرخالی کرتاہوں
پھراس میں ڈال کریادیں تمہاری خوب ملتاہوں

زراساغم ملاتاہوں ہتھیلی کوگماتاہوں
بساکرتجھ کوسانسوں میں،میں پھرسگریٹ بناتاہوں

لگاکراپنےہونٹوں سےمحبت سےجلاتاہوں
تجهےسلگاکہ سگریٹ میں،میں تیرےکش لگاتاہوں

دھواں جب میرےہونٹوں سےنکل کررقص کرتاہے
میرےچاروں طرف کمرےمیں تیراعکس بنتاہے

میں اس سےبات کرتاہوں وہ مجه سےبات کرتاہے
یہ لمحہ بات کرنےکابڑاانمول ہوتاہے

تری یادیں تری باتیں بڑاماحول ہوتا ہے

Address

Hafizabad

Telephone

+923486244319

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 𝕭𝖆𝖑𝖔𝖈𝖍 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share