Hafizabad Today

Hafizabad Today DISTRICT HAFIZABAD NEWS UPDATES

02/08/2025

14 August 1947 To 14 August 2025
جشن آزادی کا مہینہ شروع ہوتے ہی شہر جلالپوربھٹیاں میں چھوٹے بڑے سٹال لگ گئے۔۔۔

01/08/2025

یہ معلومات اپنے پیاروں تک ضرور پہنچائیں
0517062038
اس نمبر سے آنے کال اٹینڈ نہ کریں، کسی صورت بھی۔ اگر آپ نے اس نمبر سے آنے والی کال اٹینڈ کرلی تو پلک جھپکتے میں موبائل میں موجود جاز کیش ایزی پیسہ یا موبائل اکاؤنٹ ایپ سے سارا پیسہ غائب ھوجائے گا۔ اب وہ معلومات لینے او ٹی پی والے فراڈ سے آگے نکل چکے ھیں یعنی فراڈ ترقی کر چکا ہے، اس نمبر کے ساتھ سافٹ وئیر اٹیچ کیا ھوا ھے۔ کال اٹینڈ ہونے کے بعد بہت زیادہ نہیں صرف اور صرف پانچ سے سات سیکنڈ درکار ھونگے۔_*

یہ معلومات اپنے پیاروں تک ضرور پہنچائیں

01/08/2025
01/08/2025

14 اگست 1947 کے دن ملک پاکستان آزاد ہوا
مہاجرین کی لازوال قربانیوں کے بعد
لیکن جشن آزادی کے دن سے ان بینڈ باجوں کا کیا تعلق یے
اس کا جواب ہے کسی کے پاس.....

31/07/2025

جلالپوربھٹیاں۔۔ محمود پور کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہیں۔۔

31/07/2025

پیرووال مندی بہاوالدین دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب ۔۔۔ نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔۔۔۔۔

28/07/2025

ایم این اے سائرہ افضل تارڑ صاحب صرف حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں کا زرعی رقبہ زیر آب نہیں ہے اس کے ساتھ ساتھ تھانہ جلالپوربھٹیاں بھی مکمل زیر آب آگئے ہیں وہاں پر اعلی قیادت کو ساتھ لے کر سیلاب زدگان علاقوں کا وزٹ کریں شکریہ
میڈیا ہاؤس جلالپوربھٹیاں

27/07/2025

ونیکے تارڑ میں فائرنگ' مصف اعجاز نامی نوجوان قتل' مزید جانیے مقتول کے والد سے

24/07/2025

"سیلابی صورتحال کے باعث پیدا ہونے والی مشکلات میں ایم پی اے میاں عون انتصار بھٹی نہ صرف عوام کے دکھ درد میں شریک ہیں بلکہ امدادی کارروائیوں میں بھی پیش پیش ہیں۔ وہ مسلسل متاثرہ علاقوں کے دورے کر رہے ہیں، امدادی سامان کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں اور متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ ان کی بھرپور موجودگی اور عملی اقدامات عوام کے لیے ایک بڑا سہارا ثابت ہو رہے ہیں

24/07/2025

چنیوٹ میں موسلادھاربارش نشیبی علاقے زیر آب اگئے

24/07/2025

24 July 2025
آج بار پھر سے مسلسل بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔۔۔۔

24/07/2025

علاقہ جلالپوربھٹیاں میں مسلسل بارش کے باعث ایک بار پھر سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔۔۔۔

Address

Hafizabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafizabad Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share