News today pakistan

News today pakistan law for all is a page where any body can know about the legal point of their legal problems.

22/07/2025
21/07/2025

شمالی کوریا کا سیرو سیاحت کیطرف قدم۔
شمالی کورین اور بی بی سی اردو اور نیوز ٹوڈے پاکستان میں بیک وقت شائع ہونے والی رپورت معہ دستاویزی فلم

شیربازستکزئی کوسخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیاگیا تھا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی...
21/07/2025

شیربازستکزئی کوسخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیاگیا تھا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرواتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا تھا کہ ’تمام ملوث ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، ریاست مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے‘۔

‏بلوچستان دوہرے قتل کا واقعہ‏جائے وقوعہ پر موجود دو افراد،قبیلے کے سربراہ سمیت 13 ملزمان گرفتار، مقدمہ میں دہشت گردی کی ...
21/07/2025

‏بلوچستان دوہرے قتل کا واقعہ
‏جائے وقوعہ پر موجود دو افراد،قبیلے کے سربراہ سمیت 13 ملزمان گرفتار، مقدمہ میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل، 8 نامزد اور 15 نامعلوم لوگ نامزد
کوئٹہ مرد اور عورت کے بیہیمانہ ق ت ل کی ایف آئی آر سامنے آگئی۔ یہ واقعہ عید الاضحی سے چند دن پہلے کا ہے۔جسے دونوں خاندان دانستہ چھپاتے رہے۔سردار شیرباز خان نے بانو بی بی اور احسان اللہ سمالانی کو کاروکاری کا مرتکب قرار دیکر سزائے م وت سنائی۔میدانی علاقے میں جاکر دونوں کو گولیاں مار کر ماورائے عدالت ق ت ل کردیا گیا۔قاتل اس ظلم و بربریت کی وڈیوز بناتے رہے۔جسے بعد میں خوف و ہراس پھیلانے کی لئیے جاری کردیا گیا۔
‏پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔صوبائی حکومت اس کیس میں فریق بن چکی ہے۔وزیر اعلی سرفراز بگٹی کے دعوؤں کے عین مطابق آپ سے امید ہے اس کیس کے تمام مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوا کر نہ صرف فرسودہ قبائلی روایات کی حوصلہ شکنی کریں بلکہ بلوچستان کے لوگوں کو تحفظ کا احساس فراہم کریں گے

20/07/2025

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے نے دعوت پر بلایا ، مگر وہ کھانے کی نہیں ,, غیرت دکھانے ،، کی دعوت تھی ۔ دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے ، وہاں 19 غیرت مند بلوچی مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے ۔۔۔
شیتل نے چادر میں قرآن تھام رکھا ہے ، آواز آتی ہے اس سے قرآن لے لو ۔۔۔ وہ قبیلے کے ایک مرد کو قرآن تھما کر یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے
,, صرف گولی مارنے کی اجازت ہے ،، ( یعنی جرگے میں گولی ہی طے ہوئی ہے ، ہمیں مار کر چیل کوؤں کو نہ کھلانا ، نہ گھسیٹنا, ,نہ ہی سنگسار کرنا۔۔ شرعی نکاح کیا ، زنا نہیں )
وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا غیرت کے آئین میں انجام صرف موت ہے ، اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک لائی۔۔۔ اس کی خاموشی میں وہ شور تھا، جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں۔۔۔ پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری گئیں، جب تک وہ گر نہ گئی اس کے بعد زرک کی باری آئی وقفہ اتنا ہی تھا کہ دوبارہ اسلحہ لوڈ ہوسکے ،۔

مزید لکھنے کو کچھ بھی نہیں ہے ، وہاں لکھا بھی کیا جا سکتا ہے جہاں اس قتل کو جسٹیفائی کرنے والے موجود ہوں ، جہاں کورٹ میں ، گھر میں ، سسرال میں جاکر ۔۔ راضی نامے کے بہانے اپنی ہی بچی کو چاہے نوبیاہتا ہو ، حاملہ ہو یا بچوں والی ہو ۔۔۔ بھون دیا جاتا ہے ۔ صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیا ۔۔۔۔

"صرف گولی مارنے کی اجازت ہے"مقتولہ کے آخری الفاظ
20/07/2025

"صرف گولی مارنے کی اجازت ہے"
مقتولہ کے آخری الفاظ

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پہرود اور قلات میں آپریشن کر کے فتنہ الہندوستان 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا
20/07/2025

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پہرود اور قلات میں آپریشن کر کے فتنہ الہندوستان 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

برائے مہربانی مزید خبروں اور مزاحیہ ریلز کے کیے چینل کو لائیق اور سبسکرائیب کر دیں شکریہ
20/07/2025

برائے مہربانی مزید خبروں اور مزاحیہ ریلز کے کیے چینل کو لائیق اور سبسکرائیب کر دیں شکریہ

20/07/2025

پاکستانی ماہی گیروں کے دوران شکار حالات ذندگی پر مختصر رپورٹ

منظور چانڈیو نامی صارف نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کمنٹس کے ساتھ فوٹو شئیر کرتے ہوے اپنے جذبات کی اکاسی کی ہے
20/07/2025

منظور چانڈیو نامی صارف نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کمنٹس کے ساتھ فوٹو شئیر کرتے ہوے اپنے جذبات کی اکاسی کی ہے

20/07/2025

میکسیکو سے نسوار اسمگل کرتے ہوے لڑکی گرفتار
این ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق لڑکی نسوار ،ہیروئین اور جنسی اشتعال کی گولیاں میکسکو سے امریکہ اسمگل کرتے ہوے سازوسامان کیساتھ امریکہ امیگریشن پر گرفتار

31/07/2024

Hahaha

Address

Hafizabad

Telephone

+923006520752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News today pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share