21/10/2025
ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے پنڈی بھٹیاں شہر کا تفصیلی دورہ کیا ڈپٹی کمشنر نے مین بازار،حافظ آباد روڈ،لاہور،سرگودھا روڈ،ماڈل ریڑھی بازارسمیت دیگر علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے وہاں صفائی ستھرائی،تجاوزات کے خاتمہ اور دیگر میونسپل سروسز کا جائزہ لیا