
05/08/2025
دلچسپ صورتحال! اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روز بحریہ ٹاؤن کی پراپرٹیز کی نیلامی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا، آج صبح سے مختلف ٹی وی چینلز پر چل رہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی نیلامی کی کارروائی کو قانونی قرار دیا ہے اور 7 اگست تک ملک ریاض کی جائدادیں نیلام کرنے کا حکم دیا ہے! لیکن اسلام آباد ہائیکورٹ نے ابھی تک محفوظ فیصلہ نہیں سنایا عدالتی پستی کا یہ عالم ہے کہ جہاں سے فیصلے ہوتے ہیں وہ ٹی وی چینلز کو پہلے فیصلے بھیج دیتے ہیں، عدالتیں بیچاری بعد میں اپنے فیصلے سنا رہی ہوتی ہیں!فیصل عباس کھر
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔