Hafizabad Daily Points

Hafizabad Daily Points Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafizabad Daily Points, Hafizabad.

11/08/2026
10/08/2026

حافظ آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین مکہ مکرمہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں شاندار آتش بازی

09/08/2026

حافظ آباد: تھانہ سٹی حافظ آباد پولیس کی کارروائی، آئس فروخت کرنے والا پولیس کانسٹیبل گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1100 گرام آئس برآمد، مقدمہ درج کر لیا گیا

08/08/2026

موٹروے پولیس نے دیانت داری، فرض شناسی اور عوامی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔سکھیکی سروس ایریا میں شہری اپنا قیمتی بیگ بھول گیا۔ جس میں لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، ادویات اور اہم دستاویزات سمیت قیمتی سامان موجود تھا

08/08/2026

حافظ آباد ٹیولپ سٹی انتظامیہ نے سوسائٹی کے اندر مسجد کے قریب گندگی کے ڈھیر لگا دیے جس کی وجہ سے مسجد کے نمازی اور رہائشی پریشان تفصیل بتا رہے ہے ملک حامد رضا

06/08/2026

کیا جس کے پاس موبائل ہے،یاجس نے600 کا مائک خرید لیا ہے،اس کو صحافی مان لیں؟صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی سی پی این ای عہدیداران سے گفتگو

06/08/2026

حافظ آباد جلال الدین اکبر کے دور حکومت 1560 میں تھمیر ہونے والا تاریخی اور ثقافتی اکبری دروازہ آج بھی قائم ہے اس کی تذین و ارائش پر کام جاری ہے تفصیل بتا رہے ہے ملک حامد رضا

06/08/2026

آج نیوز"کے کورٹ رپورٹر ناطق ریحان پر لاہور پولیس کا بہیمانہ تشدد پولیس گردی کی بدترین مثال ہے ۔اب یہ محترمہ مریم نواز کی ذمہ داری ہے کہ وہ پولیس کی اس غنڈہ گردی کا نتارا کس طرح کرتی ہیں ۔

06/08/2026

حافظ آباد//فوڈ اتھارٹی//اوسی

معاون خصوصی وزیر اعلٰی پنجاب سلمیٰ بٹ اور ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کا ایم 2 سکھیکی موٹروے پر بڑا کریک ڈاؤن؛ 5معروف فوڈ چینز پر چھاپے، 4 نیشنل فوڈ چینز، آؤٹ لیٹس بند، 35لاکھ کے جرمانے بھی عائدکردیے گئے

وی او

1من سے زائد مختلف ناقص اور ممنوعہ اجزاء تلف کر دیے گئے، ناقص انتظامات پر نیشنل فوڈ چینز آؤٹ لیٹس بند، بھاری جرمانے بھی عائد کیے گئے، فریزر اور واشنگ ایریا انتہائی گندا، بدبودار پانی موجود پایا گیا، انتہائی لازم سپلائی، واپسی ریکارڈ اور دیگر دستاویزات عدم موجود پائی گئیں. ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کے مطابق وزیراعلٰی مریم نواز شریف کے حکم پر جعل سازوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں، غیر معیاری اور ایکسپائر خوراک کی مارکیٹ تک رسائی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی.

گوجرانوالہ بورڈ کے پوزیشن ہولڈر سٹوڈنٹ
05/08/2026

گوجرانوالہ بورڈ کے پوزیشن ہولڈر سٹوڈنٹ

Address

Hafizabad

Telephone

+923016150000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafizabad Daily Points posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafizabad Daily Points:

Shortcuts

Share