Habib Ul Rehman Safdar

Habib Ul Rehman Safdar haramain

"اللہ نے اہلِ ارض کو اِس سے بڑی اور کوئی نعمت عطاء نہیں فرمائی؛ کہ اِن کی طرف جناب محمدﷺ کو مبعوث فرمایا!"امام ابن تيمية...
21/06/2024

"اللہ نے اہلِ ارض کو اِس سے بڑی اور کوئی نعمت عطاء نہیں فرمائی؛ کہ اِن کی طرف جناب محمدﷺ کو مبعوث فرمایا!"
امام ابن تيمية رحمه الله
(الإخنائية : 182)

آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک ہو اور جو مسلمان قربانی کر رہے ہیں اللّٰہ پاک ان سب کی قربانی کو قبول فرمائے۔‏عیدین کے موقع پ...
17/06/2024

آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک ہو اور جو مسلمان قربانی کر رہے ہیں اللّٰہ پاک ان سب کی قربانی کو قبول فرمائے۔
‏عیدین کے موقع پر ایک دوسرے کیلئے دعا

تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ

اللہ آپ کے اور ہمارے نیک اعمال قبول فرمائے۔

{فتح الباری ۴۴۶/۲ تحت ح ۹۵۲}

اللہ کے بندے پر انعامات میں سے ایک بڑی نعمت سکون اور اطمینان کا نزول ہے اور اِس کا ایک بڑا سبب ہر طرح کے حالات میں اللہ ...
28/05/2024

اللہ کے بندے پر انعامات میں سے ایک بڑی نعمت سکون اور اطمینان کا نزول ہے اور اِس کا ایک بڑا سبب ہر طرح کے حالات میں اللہ کی رضا پر راضی رہنا ہے۔

امام ابن القيم رحمه الله
(مدارج السالكين : 201/2)

اختيار الشيخ ماهر المعيقلي لإلقاء خطبة عرفة
27/05/2024

اختيار الشيخ ماهر المعيقلي لإلقاء خطبة عرفة

Address

Hajipur Janubi
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habib Ul Rehman Safdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category