The Institute of Khatm-e-Nabuwwat AJK

  • Home
  • The Institute of Khatm-e-Nabuwwat AJK

The Institute of Khatm-e-Nabuwwat AJK سجدوں کے عوض مجھے فردوس ملے یہ بات مجھے منظور نہیں
بے لوث عبادت کرتا ہوں بندہ ہوں تیرا ،مزدور نہیں

تمام اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ہمارا ایمانی تقاضا ہے لیکن عید پہ ہم کولڈڈرنک کا استعمال زیادہ کرتے ہیں لہذا آئیں اپنی ...
15/06/2024

تمام اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ہمارا ایمانی تقاضا ہے لیکن عید پہ ہم کولڈڈرنک کا استعمال زیادہ کرتے ہیں لہذا آئیں اپنی غیرت ایمانی کو بیدار کریں اور اس عید پہ مکمل ان مصنوعات کا بالخصوص کولڈرنک کا بائیکاٹ کریں۔۔۔۔۔❌❌❌❌

09/05/2024
06/05/2024

ہجیرہ اور عباسپور کی مشہور شخصیت قاری لیاقت عثمانی صاحب کا ادارے پہ پڑھا گیا کلام

03/04/2024

جامع مسجد کائیاں گھمیر میں تکمیل قرآن پاک کے موقع پر ہجیرہ کی معروف شخصیت حضرت مولانا مفتی کامران نسیم صاحب کی خوبصورت آواز میں نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم۔
اللہ پاک مفتی صاحب کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے ۔۔

ہجیرہ اور گردونواح کے طلباء کرام کے لیے بہترین موقع ۔آئیں ایک سال میں مکمل قرآن پاک تجوید کے ساتھ سیکھیں اور ساتھ میں ان...
28/03/2024

ہجیرہ اور گردونواح کے طلباء کرام کے لیے بہترین موقع ۔
آئیں ایک سال میں مکمل قرآن پاک تجوید کے ساتھ سیکھیں اور ساتھ میں انگلش اور عربی زبان کے ساتھ ساتھ خطاطی سیکھیں۔
جو جو طلبہ کرام یہ چاہتے ہیں کہ ہم امتحانات میں اچھے نمبرات لیں تو وہ ایک سال کا کورس کر کہ بہترین نمبرات حاصل کر سکتے ہیں ۔
یاد رکھیں اس کورس میں محدود داخلے کیے جائیں گے لہذا جلد اپنے اپنے داخلے کنفرم کروائیں۔
مزید تفصیلات کے لیے درجہ ذیل وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
0311-2930604

ہمارے ارد گرد معاشرے میں ایسے لوگ ہیں جو زکوٰۃ اور فطرانہ کے مصارف میں شامل ہیں۔ ہم لوگ زکوٰۃ یا فطرانہ رمضان المبارک کے...
13/03/2024

ہمارے ارد گرد معاشرے میں ایسے لوگ ہیں جو زکوٰۃ اور فطرانہ کے مصارف میں شامل ہیں۔ ہم لوگ زکوٰۃ یا فطرانہ رمضان المبارک کے آخری ایام میں دیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ہمارے ساتھ خوشیوں میں برابر شریک نہیں ہو سکتے ۔
لہذا ہمیں چاہیے کہ ہم جو بھی صدقہ کریں چاہے زکوٰۃ یا فطرانہ کی صورت میں ہو یا نفلی ہم ابتدائے رمضان میں ہی وہ ادا کر دیں تاکہ ہمارے مستحق افراد رمضان المبارک کے ماہ میں بآسانی سحری و افطاری کے ساتھ ساتھ عید کی خوشیوں کی بھی بھر پور تیاری کر سکیں۔

ان مصنوعات کو غور سے پڑھیں اور ان کے استعمال سے اپنے آپ کو ہر صورت محفوظ رکھیں ہمارے ایمان کا مسئلہ ۔
13/03/2024

ان مصنوعات کو غور سے پڑھیں اور ان کے استعمال سے اپنے آپ کو ہر صورت محفوظ رکھیں ہمارے ایمان کا مسئلہ ۔

ہجیرہ اور مضافات والوں کے لیے سحرو افطار کے اوقات
11/03/2024

ہجیرہ اور مضافات والوں کے لیے سحرو افطار کے اوقات

اب بھی موقع ہے اس موقع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں۔ مختصر وقت میں جدید طرز تعلیم کے ذریعے جہاں پہ آپ کے بچوں اور بچیوں کی ا...
03/03/2024

اب بھی موقع ہے اس موقع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں۔
مختصر وقت میں جدید طرز تعلیم کے ذریعے جہاں پہ آپ کے بچوں اور بچیوں کی اچھی تربیت ہو گی وہی پہ ان کو دینی اور دنیاوی دونوں تعلیمات سے روشناس بھی کیا جائے گا۔
بحیثیت مسلمان دین سیکھنا ہم سب پہ فرض ہے تو پھر کیوں نہ ہم اپنی اولادوں کو جہاں دنیاوی تعلیم دلوانے کا شوق رکھتے ہیں وہی پہ ان کے لیے دینی تعلیم کا بندوبست بھی کیا جائے لہذا اب کہیں دو یا تین جگہوں پہ بچوں اور بچیوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم کے لیے بھیجنے کی ضرورت نہیں ادارہ ختم نبوت ایک ایسا منفرد ادارہ ہے جہاں ایک ہی چھت تلے آپ کے بچوں اور بچیوں کو یہ ساری سہولیات ملیں گی ۔
لہذا جلد ہم سے رابطہ کریں۔ 👇👇👇👇

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Institute of Khatm-e-Nabuwwat AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Institute of Khatm-e-Nabuwwat AJK:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share