Friends Club Hajira Ajk

Friends Club Hajira Ajk ❤️Cricket in Blood❤️

❣️ویلکم ویلکم، ست بسم اللہ ، جی آیا نوں❣️ہم سراڑی سے ایمرجینگ باؤلرز    کو فرینڈز کرکٹ کلب ناڑیاں میں ویلکم کرتے ہیں ۔او...
05/06/2026

❣️ویلکم ویلکم، ست بسم اللہ ، جی آیا نوں❣️
ہم سراڑی سے ایمرجینگ باؤلرز کو فرینڈز کرکٹ کلب ناڑیاں میں ویلکم کرتے ہیں ۔اور اُمید کرتے ہیں کہ وہ اپنی جادوئی باؤلنگ سے ٹیم کوفتخ دلوائیں گے ۔
Wellcome young man

  نام ہے اعتماد کا ۔  کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام  #ڈھاریاں کرکٹ گراؤنڈ ڈنہ پڑکوٹ میں اس بلے باز کو جب جب بھی موقع ملا اس کے بلے...
01/06/2026

نام ہے اعتماد کا ۔
کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام #ڈھاریاں کرکٹ گراؤنڈ ڈنہ پڑکوٹ میں اس بلے باز کو جب جب بھی موقع ملا اس کے بلے سے بال باؤنڈری کی طرف ہی جاتی دیکھی ہے۔ کواٹر فائنل مقابلے میں جب ٹیم مشکل میں پھنس چکی تھی 3 آورز میں 83 رنز باقی تھا اور مخالف ٹیم تقریباً جیت کا جشن بنا چکی تھی تب کریز پر آئے اور آتے ساتھ ہی باولر کو 5 چھکے لگا دیے اور یو 1 بال پہلے رن چیز کر ڈالا۔ پھر میگا فائنل مقابلے میں ایک طوفانی اننگز کھیل کر ٹیم کا ٹوٹل 6 آورز میں 170 تک کیا اور یوں اپنی ٹیم کو چمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا۔

🐆 cheetah❤️🏏
01/06/2026

🐆 cheetah❤️🏏

Best Batsman of the T Ment Clas Mastr Mohsn Gora♥️🏏

چمپین چمپین چمپین   چمپین   انٹری فری کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ ناڑیاں یونائیٹیڈ نے  اپنے نام کیا  فائنل مقابلہ کمبا...
30/05/2026

چمپین چمپین چمپین چمپین انٹری فری کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ ناڑیاں یونائیٹیڈ نے اپنے نام کیا فائنل مقابلہ کمباہین سٹار سیراڑی اور ناڑیاں یونائیٹیڈ کے درمیان کھیلا گیا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوے ناڑیاں یونائیٹیڈ کے اوپنر اور نے پہلے اوور سے ہی باؤلر پے لاٹھی چارج کیا اور مقررہ 6 اوور میں 170 کا پہاڑ جیسا ٹارگٹ سیٹ کیا ہیرو کے آوٹ ہونے کے بعد #اعمار نے آتے ہی آفاق کیانی کو پانچ چھکے لگائے پورے ٹورنامنٹ میں اور اور #اعمار نے کسی بھی باؤلر کی ایک بھی نہیں چلنے دی پورے ٹورنامنٹ میں باؤلرز کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہو ے باولنگ میں اور نے شاندار بولنگ کی اور اپنی ٹیم کو چمپین بنا ڈالا
ہارڈ لک کمباہین سیراڑی
ٹورنامنٹ کے بیسٹ بیٹسمین کا آوارڈ رہا کے نام۔
انتظامیہ کو ایک شاندار ایونٹ کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

نام ایسے ہی نہیں بنتے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ہے سیراڑی والو کویٔ پوچھے تو کہنا   آیا تھا   کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام  #ڈھاریاں ...
29/05/2026

نام ایسے ہی نہیں بنتے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ہے
سیراڑی والو کویٔ پوچھے تو کہنا آیا تھا
کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام #ڈھاریاں کرکٹ گراؤنڈ ڈنہ سیراڑی
نے آج کیا کمال کی بلے بازی کی پورا دن بالروں کے لیے سر درد بنے رہے اور گراؤنڈ کے چاروں اطراف دلکش سٹوکس لگائے اور اپنی ٹیم کو سیمی فاںٔنل میں کوالیفائی کروایا

26/05/2026

Old is Gold❣️🪙🏏 stone man of FCC NARRIAN ❣️🏏

  نام تو سُنا ہوگا🔥بٹل منڈہول والو کوئی پوچھے تو کہنا   آیا تھا۔آج بٹل منڈہول میں جاری انٹر تحصیل کلب لیول کرکٹ ٹورنامنٹ...
15/05/2026

نام تو سُنا ہوگا🔥
بٹل منڈہول والو کوئی پوچھے تو کہنا آیا تھا۔
آج بٹل منڈہول میں جاری انٹر تحصیل کلب لیول کرکٹ ٹورنامنٹ میں محسن گورا نے پورا دن کیا خوبصورت ون مین شو کیا۔ کسی بھی باولر کو اپنے اوپر ہیوی نہیں ہونے دیا۔ اپنے پہلے میچ میں ایک تگڑی ٹیم سدوزئی سپورٹس رکڑ کے خلاف 107 رنز کا ٹارگٹ چیز کر ڈالا جس میں محسن گورا نے 80+ کی ایک تگڑی ایننگ کھیلی۔ دوسرے میچ میں بھی 40+ کی اننگ کھیلی اور لاسٹ امپارٹینٹ مقابلے میں 60+ کی ناٹ آوٹ اننگ کھیلی مگر بدقسمتی سے باؤلرز نے ساتھ نہیں دیا اور کواٹر فائنل تو ہار گئے مگر شائقین کے دل ضرور جیت لیے۔ well played shzady❣️🔥
Mohsin Altaf

Address

Hajira
12160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends Club Hajira Ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share