Muhammad Latif Awan official

Muhammad Latif Awan official Work at jknews 10 years

23/08/2025

سابق امیدوار اسمبلی اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سردار سعود صادق صاحب کی جانب سے ایم پی چیک پوسٹ پر سردار عاطف صدیق کا بھر پور استقبال تفصیلات محمد لطیف اعوان سے

یہ وہی بچہ ہے جس کی ساری فیملی ماں باپ بڑی بہنیں بھائی گھر مال مویشی سب کچھ سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہوچکے ہیں۔۔ یہ ...
22/08/2025

یہ وہی بچہ ہے جس کی ساری فیملی ماں باپ بڑی بہنیں بھائی گھر مال مویشی سب کچھ سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہوچکے ہیں۔۔ یہ اتفاقاً اسی وقت اوپر کسی رشتہ دار کے گھر گیا تھا جب میں نے پوچھا کہ آپ نے کیا منظر دیکھا تھا تو سسکیوں میں کہنے لگا کہ آخری بار صرف اپنی ماں کو ڈوبتے دیکھا جو اس بے بسی اور آخری سانسوں کے وقت بھی مجھے کوئی اشارہ کرتی رہی جو میں سمجھا کہ یہ یا تو مجھے الوداع کہتی رہی اور یا پانی سے دور رہنے کا کہا۔۔😭😭🤲🤲

22/08/2025

ککوٹہ کے رہائشی زین امین کی نماز جنازہ آبائی علاقے دھر ککوٹہ. میں ادا کر دی گئی

22/08/2025

وارڈ دیساہ کیری کوٹ
لفٹ روڈ
نون لیگ کے لوکل کونسلر محمد رفیق صاحب نے اپنے بیٹے کے مکان کے لیے جگہ کٹنگ کرواتے ہوئے سرکاری فنڈ سے بنی سڑک بھی کاٹ کر تباہ کر ڈالی!
سرکاری املاک کو ذاتی مقاصد کی خاطر تباہ کرنے پر محاسبہ کیا جائے۔
عوام علاقہ دیساہ کا مطالبہ
👆👆

21/08/2025

ٹی ایچ کیو ہسپتال ہجیرہ میں ویکسین کی عدم دستیابی یا عملہ کی لا پرواہی یا بچے کا اور معاملہ اصل وجہ بھی سامنے آگئی کہ موت کیوں واقع ہوئی تفصیلات محمد لطیف اعوان سے

افسوس ناک خبر ککوٹہ والے آمین اعوان صاحب کا جوان بچہ جو سانپ 🐍 کے کاٹنے سے وفات پا گیا ہے ڈرائیور عدیل (ٹریکٹر والے)کا چ...
20/08/2025

افسوس ناک خبر
ککوٹہ والے آمین اعوان صاحب کا جوان بچہ جو سانپ 🐍 کے کاٹنے سے وفات پا گیا ہے
ڈرائیور عدیل (ٹریکٹر والے)کا چھوٹا بھائی وفات پا گیا ہے

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نے کہا کہ ہم نے حکومت کو اے پی سی میں ش...
20/08/2025

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نے کہا کہ ہم نے حکومت کو اے پی سی میں شامل نہ ہونے کے فیصلے سے آگاہ کر دیا تھا۔ پی ٹی آئی کا موقف واضح ہے کہ ہم عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتے ہیں، تاہم بعض مطالبات میں کمی پیش کی جا سکتی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کی تشکیل اور اس کی اہمیت پر کبھی توجہ نہیں دی گئی، جب یہ کمیٹی بن رہی تھی تو کسی نے اس کی اہمیت نہیں سمجھی۔ اب حکومت عوامی ایکشن کمیٹی کو اپنے اقتدار کو دوام بخشنے کے لیے ہتھکنڈوں کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کر رہی ہے، لیکن آزاد خطہ ایسی صورتحال کا متحمل نہیں ہو سکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی طرف سے پیدا کیے گئے حالات کے پیش نظر پی ٹی آئی کا موقف بالکل واضح ہے کہ ہم عوامی معاملات میں عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہیں۔ اگر حکومت عوام کے حقوق میں غفلت برتے گی، پارلیمانی نظام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے گی اور اسمبلی کی عزت کو مجروح کرے گی،

https://youtu.be/UewsIIvtPHk?si=8jU1EPkWV_sK9lYP
19/08/2025

https://youtu.be/UewsIIvtPHk?si=8jU1EPkWV_sK9lYP

ہجیرہ تتہ پانی روڈ کتنے دن میں بحال ہوجائے گی محکمہ شاہرات نے تفصیلات بتا دی پل ٹوٹنے کی وجہ کیا بنی

18/08/2025

پونچھ اور میرپور ڈویژن کو مظفر آباد سے ملانے والی دفاعی شاہراہ تتاپانی ہجیرہ پر واقع ساوہ بوکڑہ (قاتل پل) بہہ گیا ہے سڑک ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند ہے
جا او پل اللہ نے حوالے

18/08/2025
عباسپور،،،،افسوسناک نیوز ،ایک ہی گھر میں دو جنازے۔۔۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون عباسپور کے انتہائی مخلص ،سنجیدہ، اور شری...
18/08/2025

عباسپور،،،،افسوسناک نیوز ،ایک ہی گھر میں دو جنازے۔۔۔۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
عباسپور کے انتہائی مخلص ،سنجیدہ، اور شریف النفس شخصیت ،شاعر ،سماجی راہنماء خدمت انسانیت سے سرشار محترم شعبان رفیع صاحب کی گزشتہ رات کو والدہ محترمہ وفات پا گئی تھیں انکے جنازے میں بہن کو باغ یونیورسٹی سے لاتے ہوئے انکا جوان سالہ بیٹا غالب شعبان بھی روڈ ایکسیڈنٹ میں ( ڈھلی باغ کے قریب )داعی اجل کو لبیک کہہ گئے،یوں تقدیر الہٰی کے حکم کے مطابق دادی محترمہ اور پوتے دونوں کی نماز جنازہ اکھٹے آج مورخہ 18 اگست دن 3 بجے انکے گھر کے قریب چھاترہ میں ادا کی جائے گی،انکی بہن اور دیگر دو نوجوان شدید زخمی ہیں آللہ پاک سب پر رحم فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین اور مرحومین کی کامل بخشش و مغفرت فرمائیں آمین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر خواجہ ریاض صاحب عباسپور۔۔۔۔۔۔

Address

Hajira

Telephone

+923124430891

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Latif Awan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share