Apna Mandhole

  • Home
  • Apna Mandhole

Apna Mandhole News about region of Mandhole

13/06/2025

بالآخر ایران نے یہود و نصارٰی کو جواب دینا شروع کردیا۔۔الحمدللہ اسرائیل سے کافی نقصان کی اطلاعات مل رہی ہیں ساتھ تین طیارے بھی گرائے جانے کی اطلاعات ہیں۔۔پوری۔ مسلم امہ دعاگو ہیکہ یہود ونصاریٰ کی یہ ناجائز ریاستیں تباہ و برباد ہوں۔آمین

09/05/2025

سرحدی علاقوں پر اسوقت شدید گولہ باری کی جا رہی ہے۔ بجلی اور انٹرنیٹ سروسز ڈسٹرب ہیں۔
عوام سے اپیل ہیکہ لائیو منظر کشی کرنے سے اجتناب کریں
اپنی اور اپنے علاقہ کی سلامتی کیلئے ویڈیوز بنا بنا کر سوشل میڈیا پر شئیر کرنے سے اجتناب کریں۔ شکریہ

09/05/2025

سیکٹر بٹل منڈہول،مدارپور تیرینوٹ عباسپور،ہجیرہ،فاروڈکہوٹہ،درہ شیر خان،نکیال،کوٹلی،کھوئی رٹہ۔
آزادکشمیر کے تمام ایل او سی سے ملحقہ علاقے انڈین آرمی کی جانب سے شدید شیلنگ کی زد میں ہیں۔مالی و جانی نقصانات ہوا۔
عوام سے التماس ہے غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور اپنے آپکو اور اپنے عزیزوں کو محفوظ رکھیں۔

07/05/2025

Page is resumed...ISA all updates will be shared here from Today

10/05/2022

افسوس ناک خبر سے آپکو آگاہ کریں.
ریٹائرڈ انسپکٹر ملک رشید صاحب عیدگاہ والوں کی والدہ محترمہ وفات پاگئی ہیں. اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں.
انا للہ وانا الیہ راجعون

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Mandhole posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share