kaleem_kdr

kaleem_kdr tiktok.com/

11/07/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

🇵🇰 *04 محرم الحرام 1446ھ* 💎
🔖 *11 جولائی 2024ء* 💎
🔖 *28 ھاڑ 2081ب* 💎

🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌄

🍁 *محرم الحرام کی مسنون عبادت* !
🔹 *نبی کریم ﷺ سے پوچھا گیا کہ رمضان کے مہینے کے بعد کون سے روزے سب سے افضل ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا:*
*«أَفْضَلُ الصِّيَامِ بَعْدَ شَهْرِ رَمَضَانَ صِيَامُ شَهْرِ اللَّهِ الْمُحَرَّمِ»*
*رمضان کے مہینے کے روزوں کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے محرم کے روزے ہیں۔*🔹
📗«صحیح مسلم: 2756»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

12/05/2024

I gained 4 followers and created 7 posts in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

12/05/2024

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه

*عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ اطَّلَعَ فِي بَيْتِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ فَقَدْ حَلَّ لَهُمْ أَنْ يَفْقَئُوا عَيْنَهُ.*

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جس نے اجازت کے بغیر لوگوں کے گھر میں تانک جھانک کی ، انھیں اجازت ہے کہ وہ اس کی آنکھ پھوڑ دیں ۔

*صحیح مسلم 5642*

11/05/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

*﷽ 🇵🇰 آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *02 ذوالقعدہ 1445ھ* 💎
🔖 *11 مئی 2024ء* 💎
🔖 *28 بیساکھ 2081ب* 💎

🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄

🌼 *كِتَاب الْإِيمَانِ !*
🔹 *رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایمان یہ ہے کہ تم اللہ پاک کے وجود اور اس کی وحدانیت پر ایمان لاؤ اور اس کے فرشتوں کے وجود پر اور اس (اللہ) کی ملاقات کے برحق ہونے پر اور اس کے رسولوں کے برحق ہونے پر اور مرنے کے بعد دوبارہ اٹھنے پر ایمان لاؤ۔*🔹
📗«صحیح بخاری-50»

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

10/05/2024

*═══════════ ♥ೋღღೋ♥️ ══════════ ♥️ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ♥️ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ ♥️ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ♥️ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ ═════════════════════*

09/05/2024

*!!! اے انسان۔ !!!*

*تمہاری خوبصورتی۔ تمہارا جمال۔ تمہارا حُسن ۔ جوانی کا نشہ، دولت کا گھمنڈ،تمہاری قابلیت کے چرچے،تمہارے ہنر سب ایک دن ختم ہو نے والے ہیں تو غرور کس بات کا ؟؟؟*
*کیا تم نے نہیں سنا ؟*

*کُلُّ نَفَسٍ ذائقۃُالمَوتِ*

09/04/2024

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضي الله عنه

*أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ صَلَّى يَوْمَ الْفِطْرِ رَكْعَتَيْنِ لَمْ يُصَلِّ قَبْلَهَا وَلَا بَعْدَهَا ، ثُمَّ أَتَى النِّسَاءَ وَمَعَهُ بِلَالٌ فَأَمَرَهُنَّ بِالصَّدَقَةِ ، فَجَعَلْنَ يُلْقِينَ تُلْقِي الْمَرْأَةُ خُرْصَهَا وَسِخَابَهَا.*

رسول الله ﷺ نے عیدالفطر
کے دن دو رکعتیں پڑھیں نہ ان سے پہلے کوئی نفل پڑھا نہ ان کے بعد ۔ پھر ( خطبہ پڑھ کر ) آپ ﷺ عورتوں کے پاس آئے اور بلال آپ ﷺ کے ساتھ تھے ۔ آپ ﷺ نے عورتوں سے فرمایا خیرات کرو ۔ وہ خیرات دینے لگیں کوئی اپنی بالی پیش کرنے لگی کوئی اپنا ہار دینے لگی ۔

*صحیح البخاري 964*

29/03/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *18 رمضان المبارک 1445ھ* 💎
🔖 *29 مارچ 2024ء* 💎
🔖 *16 چیت 2080ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄

🍂 *قبولیت کی گھڑی !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن بارہ ساعت (گھڑی) کا ہے، اس میں ایک ساعت (گھڑی) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت (گھڑی) میں تلاش کرو ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-1048»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

25/03/2024

🩶 *مختصر اچھے الفاظ* 💫

*وہ `ناکامیاں اور دکھ` انسان کے حق میں بہترین ہوتے ہیں جو `اُسے اللہ کے` قریب کرتے ہیں*

22/03/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *10 رمضان المبارک 1445ھ* 💎
🔖22 مارچ 2024ء* 💎
🔖 *08 چیت 2080ب* 💎

🌸 *کھانے سے پہلے کیا پڑھیں؟*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی کھائے تو اللہ کا نام لے، اگر شروع میں (اللہ کا نام) بسم اللہ بھول جائے تو اسے یوں کہنا چاہیئے بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ (اس کی ابتداء و انتہاء دونوں اللہ کے نام سے) ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-3767»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

Like Comment me  Shere lazier kare Sadaqa Samaj ke
22/03/2024

Like Comment me
Shere lazier kare Sadaqa Samaj ke

.   ⢀⣤⣾⣿⣿⣿⣿⣿⣶⣤⡀⢀⣤⣶⣿⣿⣿⣿⣿⣷⣤⡀   ⣰⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣆ ⢠⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⡄⢸⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⡇ ⣿⣿⣿ 🫶DO 𝒖 𝒍𝒐𝒗...
05/01/2023

. ⢀⣤⣾⣿⣿⣿⣿⣿⣶⣤⡀⢀⣤⣶⣿⣿⣿⣿⣿⣷⣤⡀
⣰⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣆
⢠⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⡄
⢸⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⡇
⣿⣿⣿ 🫶DO 𝒖 𝒍𝒐𝒗𝒆 QURAN PAk🫶⣿⣿⣿⣿
⠘⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⠃
⠈⢿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⡿⠁
⠙⢿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⡿⠋
⠙⢿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⡿⠋
⠙⢿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⡿⠋
⠉⠻⣿⣿⠟⠉
⠈⠁
🖤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️🫵🇵🇰🇵🇰👈





Address

Halani

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kaleem_kdr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category