
27/05/2025
یومِ تکبیر — 28 مئی 2025
28 مئی 2025 بروز بدھ یومِ تکبیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
یومِ تکبیر وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان نے 1998 میں الحمدللہ کامیابی سے ایٹمی تجربات کر کے دنیا پر اپنی خودمختاری اور دفاعی طاقت کا ثبوت دیا۔
یہ دن ہمیں اتحاد، قربانی، اور ملکی خودداری کی یاد دلاتا ہے۔
آئیے! اس دن کو جذبۂ حب الوطنی کے ساتھ منائیں اور وطن عزیز کے لیے دعائیں کریں۔
پاکستان زندہ باد!
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان (مرحوم) رح