
05/08/2025
کاہی کچہ پکہ سے تعلق رکھنے والے ایڈوکیٹ Abdul Wahab کے کزن ،سلیم کے بھائی اور حاجی ہاشم کے بیٹے مصدق نے ہنگو میں تیسری پوزیشن لے کر اپنے خاندان اور علاقے کا نام روشن کیا 👌
کاہی بیوٹی ٹیم کی طرف سے بہت بہت مبارکباد❤️