Pak Kids TV

Pak Kids TV پیارے بچے ، خوبصورت بچے ، چھوٹے بچوں کا چینل ( Pak Kids TV )
بچوں کے خوبصورت ویڈیوز دیکھنے کے لیے پیچ

مولانا احمدبچے من کے سچے 💐
10/02/2023

مولانا احمد
بچے من کے سچے 💐

23/12/2022

نعتِ رسولِ مقبول صلی اللهُ علیہِ و الہِ و سلم ❤
بہ زبانِ عبد الباسط طالب علم جماعت ششم۔
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول خار نمبر 1 ✍️❤✍️❤

14/12/2022

کہا جا رہا ہے کہ یہ پشاور کا ایک سکول ہے ۔۔۔!
میں نے بڑے بڑے نعت خواں حضرات کو سنا لیکن اس بچے کے خُوبصورت سُریلی آواز اور انداز میں عجیب قسم کا جادو ہے ❤️

الحمدللہ آج بمورخہ 4دسمبر 2022  حسن بانڈہ میں عظیم الشان تقریب بسلسلہ تکمیل حفظ قرآن *استاد العلماء شیخ المشائخ شیخ القر...
04/12/2022

الحمدللہ آج بمورخہ 4دسمبر 2022 حسن بانڈہ میں عظیم الشان تقریب بسلسلہ تکمیل حفظ قرآن *استاد العلماء شیخ المشائخ شیخ القرآن حضرت مولانا اعزاز الحق صاحب* کی رقبت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی
اہل مدرسہ اور خصوصا اہل علاقہ کے لئے عظیم سعادت کی بات ہے کہ اتنی بڑی شخصیت کے مبارک رخسار کی زیارت سے اہل علاقہ مستفید ہوا
اس پر اسرار تقریب میں *احساس ویلفیئر آرگنائزیشن حسن بانڈہ کے رفقاء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں* جن کی خصوصی کاوشوں سے فارغ ہونے والے طلبہ میں *احساس ویلفیئر آرگنائزیشن حسن بانڈہ کی طرف سے حضرت شیخ صاحب کے مبارک ہاتھوں سے تحائف کی صورت میں قرآن پاک کے نسخے تقسیم ہوئے*
*ہم احساس ویلفیئر آرگنائزیشن حسن بانڈہ* کی طرف سے مدرسہ سے فارغ ہونے والے طلباء اور ان کے اساتذہ اور ان کے والدین اور اہل علاقہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

میرے دوست مداح رسول اللہ ثناخوان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دینی مجالس کا شہزادہ حافظ القاری آصف ترابی صاحب کے فرزند ...
21/11/2022

میرے دوست مداح رسول اللہ ثناخوان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دینی مجالس کا شہزادہ حافظ القاری آصف ترابی صاحب کے فرزند ارجمند محمد نے پندرہ ماہ کے قلیل عرصہ میں قرآن پاک حفظ کیا میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آصف ترابی کو اس لازوال دولت ونعمت کے حصول پہ مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ پاک عمل کرنے کی توفیق عطافرماے

17/11/2022


گورنمنٹ پراٸمری سکول سوڈل کے طالب علم ناٸف گروپ قومی ترانے مقابلے میں قومی ترانہ سنا رہے ہیں۔
ادبیات مقابلے تحصیل لاچی پراٸمری سکولز (مردانہ)
پیج کو لاٸک اور فالو کریں۔

17/11/2022

#تقریر
تحصیل لاچی فرسٹ پوزیشن ہولڈر
گورنمنٹ پراٸمری سکول ۔۔۔ کے طالب علم ۔۔۔ تقریری مقابلہ میں تقریر کر رہے ہیں۔
ادبیات مقابلے تحصیل لاچی پراٸمری سکولز (مردانہ)
پیج کو لاٸک اور فالو کریں۔

17/11/2022

#تقریر
گورنمنٹ پراٸمری سکول ۔۔۔ کے طالب علم ۔۔۔ تقریری مقابلہ میں تقریر کر رہے ہیں۔
ادبیات مقابلے تحصیل لاچی پراٸمری سکولز (مردانہ)
پیج کو لاٸک اور فالو کریں۔

17/11/2022

#تقریر
تحصیل لاچی سیکنڈ پوزیشن ہولڈر
گورنمنٹ پراٸمری سکول ۔۔۔ کے طالب علم ۔۔۔ تقریری مقابلہ میں تقریر کر رہے ہیں۔
ادبیات مقابلے تحصیل لاچی پراٸمری سکولز (مردانہ)
پیج کو لاٸک اور فالو کریں۔

17/11/2022

#تقریر
گورنمنٹ پراٸمری سکول نمبر 2 مندوری کے طالب علم ۔۔۔ تقریری مقابلہ میں تقریر کر رہے ہیں۔
ادبیات مقابلے تحصیل لاچی پراٸمری سکولز (مردانہ)
پیج کو لاٸک اور فالو کریں۔

17/11/2022

#تقریر
گورنمنٹ پراٸمری سکول درملک کے طالب علم محمد سالار حمزہ تقریری مقابلہ میں تقریر کر رہے ہیں۔
ادبیات مقابلے تحصیل لاچی پراٸمری سکولز (مردانہ)
پیج کو لاٸک اور فالو کریں۔

Address

Near Degree College Hangu
Hangu
26190

Telephone

+923488428728

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Kids TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category