خپل چمبہ گل

خپل چمبہ گل Village Vibes & Entertaining Reels 💞

15/09/2026
10/09/2026

کہ سوک خورئی نو رازی ہاہاہا 🤣

#جوارفصل #مکھئی #گندم

04/09/2026

Mashallah Beautiful village Chamba Gul

اگر خیبرپختونخوا کے کسے بھی شہری کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو، تو آر ٹی ایس کمیشن کو ...
26/08/2026

اگر خیبرپختونخوا کے کسے بھی شہری کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو، تو آر ٹی ایس کمیشن کو شکایت جمع کروائے۔

موبائل ایپ۔
KPRTS Complaints Management App
وٹس ایپ نمبر
03371120029
ویب سائٹ
Www.kprts.gov.pk
فون نمبر
091-9216375
افس ایڈریس
12A, Chinar Road University Town Peshawar

ضلع ہنگو کے مستحقین کے لیے اہم اعلان 📢 صوبائی وزیر زکوۃ لیاقت علی اور عمران خان کے ویژن کے مطابق ضلع ہنگو میں یتیموں، بی...
26/08/2026

ضلع ہنگو کے مستحقین کے لیے اہم اعلان 📢

صوبائی وزیر زکوۃ لیاقت علی اور عمران خان کے ویژن کے مطابق ضلع ہنگو میں یتیموں، بیواؤں اور معذور افراد کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

تمام مستحق افراد سے گزارش ہے کہ متعلقہ فارم مکمل کرکے اپنی انٹری کروانے کے لیے ڈسٹرکٹ زکات آفس ہنگو تشریف لائیں۔

📍 پتہ: ضلعی سیکرٹریٹ ہنگو، بائی پاس چوک کے قریب۔

یہ رجسٹریشن 10 دن تک جاری رہے گی۔ سب سے پہلے مستحق افراد کی انٹری ضروری ہے، جبکہ بعد میں صوبائی سطح پر طریقہ کار کے مطابق نقد امداد، کاروباری معاونت یا دیگر ریلیف کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

لہٰذا تمام یتیم، بیوہ اور معذور افراد سے اپیل ہے کہ مقررہ مدت کے اندر ڈسٹرکٹ زکات آفس پہنچ کر اپنی رجسٹریشن ضرور کروائیں۔

خدمتِ خلق ہمارا مشن، مستحقین کی مدد ہماری ترجیح

Address

Village Chamba Gul
Hangu
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خپل چمبہ گل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share