PTM Information

PTM Information پشتونوں کی اواز 🫥
پیج کو لائک اور فالو کرو 💗👍

چې په جنت کې یو تر بله تاویدل شھیدانحوری حیرانې وي دا دومره پښتانه شھیدان🥲  #وزیرستان  #ڪي  #هره  #ورځ  #قیــــــامت  #و...
19/05/2025

چې په جنت کې یو تر بله تاویدل شھیدان
حوری حیرانې وي دا دومره پښتانه شھیدان🥲

#وزیرستان #ڪي #هره #ورځ #قیــــــامت #وي 🙏😭💔
#میرعلی

10/05/2025

‏ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت
جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت

02/05/2025

متحدہ سیاسی آمن پاسون کی اندرونی کہانی
متحدہ سیاسی آمن پاسون کا اج وانا میں بحالی آمن اور دیگر اہم مسائل کے حل کے لئے احتجاج ہوا. جس اہم تنظیمی زمہ داران نے پاسون کے دوران ضمیر کے قیدی علی وزیر کا بینر پھاڑنے کی کوشش کی .جس سے واضح ہیں .کہ ہم زاتیات کی مرض میں پھنسے ہیں .اور سنجیدگی سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں .مسائل سلجھانے کی جگہ ہم مسائل الجھانے کی چکر میں ہیں.
Manzoor Ahmad Pashteen

01/05/2025

آج یکم مئی پر ہم ان تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی انتھک محنت، قربانی اور عزم سے ہمارا معاشرہ آگے بڑھ رہا ہے۔ یہی لوگ دراصل قوم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، جن کے بغیر ترقی کا خواب ادھورا ہے۔

*ہم اس دن کے ذریعے محنت کشوں کی عظمت*، *جدوجہد اور قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں

پشتون قومی جرگہ ممبر ملک نصیر کوکی خیل کو اٹک جیل کے سامنے سے سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے ایک بار پھر اغواء کرلیا گیا,...
01/05/2025

پشتون قومی جرگہ ممبر ملک نصیر کوکی خیل کو اٹک جیل کے سامنے سے سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے ایک بار پھر اغواء کرلیا گیا,,,,
جب تک ان سفید ریش بزرگوں اور نہتے جوانوں پر ریاستی ظلم جاری ہوگا تب تک پشتون جوان اگلی صف میں کھڑے ہونے کے بیان کا سوچ بھی نہی سکتے

اسلئے پہلے خود کی فرعونیت ختم کرے پھر اپنے عوام سے اظہار یکجہتی کی امید رکھے,,

01/05/2025

*1 مئی یومِ مزدور*
1 مئی کا دن دنیا بھر کے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ایک خوشحال معاشرہ اُن ہاتھوں کی بدولت قائم ہوتا ہے جو خاموشی سے دن رات محنت کرتے ہیں۔ مزدور صرف روزی کمانے والا نہیں بلکہ قوم کا معمار ہوتا ہے، جو پسینے سے ترقی کی بنیاد رکھتا ہے۔ اُن کے حقوق، عزت اور تحفظ کو یقینی بنانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ پی ٹی ایم نیوز پلیٹ فارم کی جانب سے تمام محنت کشوں کو سلام پیش کیا جاتا ہے جو ہمارے کل کو روشن بنانے کے لیے اپنا آج قربان کر دیتے ہیں۔

29/04/2025

دہ یوی خور فریاد 😭
دہ خان ولی ژاڑہ😭

29/04/2025

علی وزير کی جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات میں گرفتاری، انکے ساتھ جاری رکھے جانے والی انتقامی کارروائی اور جیل میں انکی صحت کی خراب صورتحال؛ عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نثار باز نے صوبائی اسمبلی میں قراردار پیش کردی۔ صوبائی اسمبلی نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔

قرارداد کا متن:
🟥 سابق رکن قومی اسمبلی محترم علی وزیر کی مسلسل گرفتاریوں، جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کے اندراج اور ان پر جاری سیاسی انتقامی کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں
🟥علی وزیر اس وقت سخت علیل ہیں اور علاج معالجے کے بنیادی حق سے بھی محروم ہیں
🟥انہیں حیلے بہانوں سے ایک جیل سے دوسری جیل منتقل کیا جا رہا ہے، جس سے نہ صرف ان کی جسمانی و ذہنی صحت مزید متاثر ہو رہی ہے بلکہ یہ اقدام انسانی حقوق اور آئینی تقاضوں کی کھلی خلاف ورزی ہے
🟥 علی وزیر کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے، قرارداد میں مطالبہ
🟥 ان کو مناسب اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں، مطالبہ
🟥 ان کے خلاف تمام سیاسی بنیادوں پر قائم کیے گئے مقدمات واپس لیے جائیں، قرارداد میں مطالبہ
🟥 تمام سیاسی کارکنان کو آئین میں دیے گئے آزادیِ اظہار اور پرامن سیاسی سرگرمیوں کے حقوق دیے جائیں، مطالبہ
🟥 حکومت اور متعلقہ ادارے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 10 اے (منصفانہ ٹرائل)، آرٹیکل 9 (حقِ آزادی)، اور آرٹیکل 14 (عزت و وقار کا تحفظ) پر عملدرآمد یقینی بنائیں
🟥مطالبہ کرتے ہیں کہ انسانی ہمدردی، آئینی ذمہ داریوں اور جمہوری روایات کا پاس رکھتے ہوئے فوری مثبت اقدامات کیے جائیں

|

29/04/2025
29/04/2025

Had dy

Address

Hangu
WISALAHMAD

Telephone

+923169574030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTM Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTM Information:

Share