11/01/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
آج لودھی خیل قومی امام بارگاہ میں 10 KV سولر سسٹم لگ رہا ہے جس کا خرچہ 12 لاکھ روپے آیا ہے مخیر حضرات کی تعاون سے پہلے پورشن میں لگ رہا ہے۔مزید 10 kv کی مخیر حضرات سے دوسرے پورشن کیلئے 12 لاکھ کی ضرورت ہے تعاون کی اپیل ہے اللہ تعالیٰ ہر ایک کو اپنی استطاعت کے مطابق توفیق دے ۔۔۔امین
رابطہ سید نور اللہ صاحب سے کریں ۔۔۔۔شکریہ