Hangu Tv

Hangu Tv ہنگو کے ہر خبر سب سے پہلے Hangu TV پر

29/05/2022

مہنگائی سے بچنے کے ایس او پیز

05/05/2022

یہ جو ملک میں انارکی پھیل رہی ہے ۔
آج یہاں لڑائی
آج وہاں لڑائی
فلانی پارٹی کا جلسہ
فلانی پارٹی نے فلانے لوگوں کو مارا
اداروں کے خلاف نعرہ بازی
عدلیہ پہ وار
یہ سب انہی چالوں کا حصہ ہے جو
لیبیا
عراق
شام
تیونس
میں ہوا
اسی طرح عوام کو ایک خونی جتھے میں تبدیل کیا گیا اور جب عوام کا غم و غصہ انتہا کو پہنچا تو اس کو تصادم میں بدل دیا گیا ۔۔۔یہ سب کرنا سی آئی اے
موساد
را
بلیک واٹر
انکے لئے مشکل نہی ہے اور افسوس ناک بات ہے کہ یہی ماڈل اب پاکستان پہ لاگو ہونے کو تیار ہے۔۔
پاکستان کی زرخیز زمین جو ہر قسم کی اجناس اور پھلوں سے مالا مال ہے ۔
گوادر پورٹ۔۔
ریکوڈیک کے سونے کے ذخائر ۔۔
بلوچستان میں سمندر میں تیل۔۔
یورینیم کے ذخائر۔۔
نکل کے ذخائر۔۔۔
لیتھیم کے ذخائر۔۔ اور پاکستان کی جوان ابادی کی شرح
عالمی طاقتوں کے لئے پاکستان پہ قبضہ کرنے کے لئے یہی جواز کافی ہیں ۔۔
اسلئے برائے مہربانی محب وطن پاکستانی بنیں۔۔۔
سب سے پہلے تو یاد رکھیں کہ جب بھی ملک میں آفت آئے گی یا حملہ ہو گا تو سیاستدان ملک چھوڑ کے باہر بھاگ جائیں گے ۔۔ ملک میں جو 230 خاندان ہیں جن کے بچوں کے پاس 5 سال کے ملٹیپل ویزہ لگے ہیں وہ بھی ملک سے نکل جائیں گے ۔۔
اب پیچھے بچیں گے میں آپ اور ہماری طرح کے
اپر مڈل کلاس
مڈل کلاس
لوئر مڈل کلاس
وہ لوگ جو غربت کی لکیر کے اوپر رہ رہے یا نیچے رہ رہے غربت کی لکیر سے ۔۔
ہمیں فسادات کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔
خون ریزی ہو گی
ڈاکے پڑیں گے
عزتیں لٹیں گی
خوراک کی کمی ہو جائے گی۔

یھی ففتھ جنریشن وارفیر ھے۔

اب ہم نے کرنا کیا ہے؟؟؟

1-سب سے پہلے تو کسی بھی قسم کی انتشار کی پوسٹ نہ پھیلائیں
2 :یاد رکھیں میڈیا اس ففتھ جنریشن وار کا سب سے اہم ہتھیار ہے اسلئے کسی بھی خبر پہ اندھا دھند یقین نہ کرکے آگے شئیربلکل نہ کریں ۔۔
3:کسی بھی جگہ انتشار کی کیفیت پیدا ہوتی دیکھیں تو کوشش کریں لوگوں کو سمجھائیں کہ سیاسی پارٹی کی خاطر محلہ داری , بازاری شراکتی تاجر , ہمسائیگی کے حقوق کو نظرانداز نہ کریں انکے حقوق زیادہ ہیں
4: اداروں کے خلاف پوسٹ کریں مگر اتنی تنقید جتنی جائز ہے
5: ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں ہمارا کم ازکم کم کوئی اخلاقی معیار تو ہونا چاہئے گفت وشنید میں 'تنقید میں اور کسی خبر کو بغیر تحقیق کے اگے پہنچانے میں
6- اپنے سیکیورٹی اداروں پر تنقید سے گریز کریں اور ان کا مورال ڈاؤن کرنے والا کوئی کام نہیں کریں کیونکہ یہی ہماری سلامتی کےضامن ہیں کل جو لوگ سیکیورٹی اداروں پر تنقید کرتے تھے اج تعریفیں کر رہے ہیں اور کل جو ان کی تعریفیں کر رہے تھے اج ان پر تنقید کر رہے ہیں ان لوگوں کے معیار کا اپ لوگوں کو اندازہ ہو ہی گیا ہوگا ہمیں سمجھدار ہو نے کی ضرورت ہے ۔
7: یاد رکھیں ہمارا ملک سلامت ہے تو ہم سلامت ہیں اسلئے ہمیں اس ملک کی سلامتی و بقاء کی جدوجہد کرنی ہے۔
منقول

Page like & share
23/04/2022

Page like & share

 #اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے تسلیم کیا مراسلہ حقیقت ہے۔ عمران ...
23/04/2022

#اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے تسلیم کیا مراسلہ حقیقت ہے۔ عمران خان نے مراسلے پر اوپن سماعت کا بھی مطالبہ کر دیا۔

سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حقیقت بلآخر ایک دن سامنے آکر رہتی ہے اور واضح ہو گیا ہے کہ جو میں کہہ رہا تو وہ سچ ہے۔ عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے فی الفور استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ سازش کرنے والوں کو پتہ تھا عمران خان کے بعد کون آئے گا اور جیسے ہی ہمارے سفیر سے امریکی آفیشل کی میٹنگ ہوئی تو اگلے ہی دن عدم اعتماد آ گئی اور عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد ہمارے اتحادی اور پارٹی ارکان ہمارے خلاف ہو گئے۔

عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف کو معلوم تھا کہ مراسلہ اصل ہے اور اتحادیوں کو بھی یاد آ گیا کہ حالات اچھے نہیں ہیں۔ لندن میں بیٹھ کر نواز شریف نے سازش کی اور چھوٹا بھائی اور زرداری پاکستان میں اس کا حصہ تھا۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے وزیر اعظم کے خلاف سازش کی گئی اور ملک کے وزیر اعظم کو دھمکی دی گئی۔ سازش اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتی جب تک میر جعفر اور میر صادق ملوث نہ ہوں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کارکنوں کو اسلام آباد مارچ کی تیاری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد مارچ کی تاریخ کا اعلان بعد میں کروں گا تاہم پارٹی کارکنان اسلام آباد مارچ کی تیاری شروع کر دیں۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو باپ بیٹے کے علاوہ کوئی نہیں ملا یہ لوگ خاندانی سیاست کر رہے ہیں۔ ہمیں اپنی عدالتوں کو مضبوط کرنا چاہیے اب یہ لوگ ایف آئی اے سمیت دیگر اداروں سے اپنا ریکارڈ ختم کرائیں گے۔

بھکاریوں اور کوئی حکم؟
23/04/2022

بھکاریوں اور کوئی حکم؟

Like page hr kissam khabar k leye
09/01/2022

Like page hr kissam khabar k leye

09/01/2022

WELL COME TO HANGU TV PAGE

Address

Hangu
Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hangu Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hangu Tv:

Videos

Share

Category