02/12/2024
ڈیڈک چیرمین ایم پی اے شاہ ابو تراب خان صاحب ،تحصیل ھنگو صدر حبیب الرحمن ،پی ٹی آئی سنئیر ورکرموسی پیر نے آج کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے شہید محمد الیاس کی قبر پر حاضری دی اور مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ رہائشگاہ پر اہل خانہ سے تعزیت کی اور پارٹی کی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
اللہ پاک الیاس اورکزئی کے درجات بلند کرے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا کرے اور ان کی مشکلات آسان فرمائیں۔ آمین۔