Sheikh Rizwan official

Sheikh Rizwan official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sheikh Rizwan official, Media/News Company, Doaba city District Hangu kpk, Hangu.

شیخ رضوان آفیشل پیج پر سیاست، سماج، تاریخ اور روحانیت سے جڑی تحقیقاتی ویڈیوز دیکھیں۔ سچائی، شعور اور عوامی مسائل کی آواز بنیں۔ سچ جانیں، سچ بولیں، سچ کا ساتھ دیں!

11/09/2025

ہم تب بدلینگے ۔۔۔ جب ہمارے سوچ بدلے گی
کربوغہ قومی فلاحی کمیٹی نے معاشرتی اصلاح کی نیت سے ایک ناقابل یقین کام کرکے یہ ثابت کردیا کہ اگر نیت صاف اور ارادے نیک ہو تو سب کچھ ممکن ہوسکتا ہے ۔
واقعی دکاندار اور قومی فلاحی کمیٹی داد کے مستق ہیں
اللہ سب کو جزائے خیر عطا فرمائیں آمین

11/09/2025

کسی بھی پیٹرول پمپ پر جانے سے پہلے یہ چیزیں ضرور چیک کریں

11/09/2025

I got over 2,500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

10/09/2025

ہنگو ٹو سروزئی روڈ کب مکمل ہوگا ؟ سنئے ایم پی اے شاہ تراب خان کی اس ویڈیومیں

08/09/2025
05/09/2025

ترقیاتی کام کے حوالے سے ایم پی شاہ تراب خان کا کھلا چیلنج
تفصیل دیکھئے اس ویڈیو میں

04/09/2025

ہنگو ٹو سروزئی روڈ پر کام کا آغار
حقیقت کیاہے؟
سب کچھ دیکھئے اس ویڈیو میں

*آئیں وسیم اکرم کے ساتھ مل کر صدقے کی سنچری بنائیں اور شوکت خانم ہسپتال میں کینسر کے زیرِ علاج مستحق مریضوں کی مدد کریں...
02/09/2025

*آئیں وسیم اکرم کے ساتھ مل کر صدقے کی سنچری بنائیں اور شوکت خانم ہسپتال میں کینسر کے زیرِ علاج مستحق مریضوں کی مدد کریں۔*

*روزانہ دن میں کسی بھی وقت ’100‘ لکھ کر 7770 پر SMS کریں اور 100 روپے (+ ٹیکس) کا صدقہ دیں۔*

*صدقہ کی کوئی بھی دیگر رقم عطیہ کرنے کیلئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:-*
*https://shaukatkhanum.org.pk/sadqa*

*گھر بیٹھے چیک یا کیش بھجوانے کیلئے* *080011555 پر کال کریں یا 03000666363 پر اپنا پتہ واٹس ایپ کریں ـ*

*صدقہ بذریعہ جاز کیش یا ایزی پیسہ دینے کے لیے:*
*https://shaukatkhanum.org.pk/sadqa *

*صدقہ بذریعہ ایلفا مال دینے کے لیے:*
*https://shaukatkhanum.org.pk/sadqa/ *

* Wasim Akram*

*Haroon 🇵ti*

‏محکمہ تعلیم  خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر کے سکولوں کی اسمبلی میں تلاوت قرآن اور قومی ترانے کے بعد تین مرتبہ درود شریف لاز...
01/09/2025

‏محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر کے سکولوں کی اسمبلی میں تلاوت قرآن اور قومی ترانے کے بعد تین مرتبہ درود شریف لازمی قرار دیدیا

افغانی…!وہ عاجز، محنتی اور جفاکش لوگ جنہیں ہم نے ہمیشہ اپنی گلیوں، محلّوں اور بازاروں میں قربانی، خدمت اور خلوص کے پیکر ...
01/09/2025

افغانی…!
وہ عاجز، محنتی اور جفاکش لوگ جنہیں ہم نے ہمیشہ اپنی گلیوں، محلّوں اور بازاروں میں قربانی، خدمت اور خلوص کے پیکر کے طور پر پایا۔

یہ وہ لوگ تھے جو ہماری جوتیاں ہاتھوں میں اٹھا کر پالش کرتے اور ترتیب سے ہمارے قدموں کے سامنے رکھتے۔
یہ ہمارے گلی محلّوں کا کچرا اٹھانے والے،
ہمارے بچوں کو چھلیاں ابال کر نمک مرچ لگا کر خوش کرنے والے،
ہمارے بازاروں میں پھلوں کے ٹھیلے اور سادہ کپڑوں کی دکانیں لگا کر رزقِ حلال کمانے والے تھے۔

یہی وہ تھے جو کم قیمت میں بہترین کپڑا اور جوتی دے کر ہمارے بجٹ کا سہارا بنتے،
ہمارے مکانوں کی بنیادیں کھودتے،
کھیتوں میں بیلچہ، کٹر اور آری چلا کر لکڑیاں کاٹ کر دیتے،
ہمارے دیہاتوں میں پلاسٹک کے برتن بیچنے کے لیے موٹر سائیکل پر پھیری لگاتے،
چوک چوراہوں پر مزدوری کے انتظار میں دن بھر دھوپ سہتے۔

یہ وہی افغان بھائی تھے جو ہماری مسجدوں کی پہلی صف کے نمازی،
ہمارے ماحول میں ٹوپی اور برقعے کی روایت کو زندہ رکھنے والے،
ہاتھوں میں شاپر، مسواک اور دانتاسہ لیے بازاروں کی رونق بڑھانے والے تھے۔

یہی ہمیں لچھے دار پراٹھے، شہد و مکھن، آلو قیمہ، چاکلیٹ، تکون اور طرح طرح کے ذائقے متعارف کروانے والے بھی تھے۔
یہی ہمارے دلوں کے شہزادے تھے جنہوں نے ہمیں وہ خدمت دی جو شاید کوئی اور قوم نہ دے سکی اور نہ آئندہ کبھی دے سکے گی۔

اے ہمارے افغان بھائیو!
تم ہماری بستیوں کی رونق، ہماری یادوں کی خوشبو اور ہمارے دلوں کے پیار ہو۔
تم ہمارے بھائی تھے، ہو اور ہمیشہ رہو گے۔ ♥️

ہم سے اگر کبھی کوئی کوتاہی ہو گئی ہو تو ہمیں معاف کر دینا…
تمہاری نئی ہجرت اور بچھڑتے خواب ہمارے دل کو رُلا دیتے ہیں۔

🤲 اللہ تمہیں عزت، امن اور خوشحالی کی زندگی عطا کرے۔ آمین۔

مطیع اللہ خان یاروخیل Copied from

محنت میں عظمت ہے🥺ایک انسان  روزانہ گھر سے لاکھوں مجبوریوں کا وزن اُٹھا کر نکلتا ہے 💔
01/09/2025

محنت میں عظمت ہے🥺ایک انسان روزانہ گھر سے لاکھوں مجبوریوں کا وزن اُٹھا کر نکلتا ہے 💔

تخفہ
30/08/2025

تخفہ

Address

Doaba City District Hangu Kpk
Hangu
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Rizwan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share