Al Umer Content

Al Umer Content Content Writing �

20/10/2024

Black Day for PTI
زین قریشی وڑ گیا

پی ٹی ائی کا پسندیدہ جج۔۔۔افسوس کی بات یہ ہے کہ یوتھیوں نے اپنے لئے ایک منصور علی شاہ کو پسند کیا اور نون والوں نے فائز ...
16/09/2024

پی ٹی ائی کا پسندیدہ جج۔۔۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ یوتھیوں نے اپنے لئے ایک منصور علی شاہ کو پسند کیا اور نون والوں نے فائز عیسی کو۔۔۔
اب مولانا کو کیا پسند ہے کچھ نہیں۔۔۔
اب ڈیل کیا ہے اسان الفاظ میں سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔
اگر کسی کو کوئی گاڑی پسند آئی من مانی قیمت دینی پڑھی گی جناب اب اگر اپ حضرات کو منصور علی شاہ پسند ہے تو قیمت دینی پڑھی گی اور اسی طرح نون والوں کو دینی ہوگی قیمت۔۔۔
یوتھیے کسی وقت میں جنرل فیض کی فیض سے مستفیض ہو رہے تھے وہ بھی مفت میں ۔۔۔
اب یوتھیوں کے پاس کچھ ہے نہیں جو مولانا کو دے سکے۔۔ تو ارام سے بیٹھو نہ یار۔۔۔۔

نون والوں کو قاضی فائز پسند اور یوتھیے منصور علی شاہ کے منتظر ہیںجو چیز یوتھیے پسند وہ ہمیشہ خراب نکلا ہے جیسے: آرمی چیف...
16/09/2024

نون والوں کو قاضی فائز پسند اور یوتھیے منصور علی شاہ کے منتظر ہیں
جو چیز یوتھیے پسند وہ ہمیشہ خراب نکلا ہے
جیسے: آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ہے

16/09/2024

بکھ بکھ بند کردو یوتھیو تمھارے بڑے مولانا کے تلوے چھاٹ رہے ہیں
🏁🏳️🏴

16/09/2024

مولانا کو سیاسی دوست اور سیاسی مخالف دونوں بڑے کم ظرف ملے ہیں۔
بھیک بھی مانگتے ہیں اور گالیاں بھی دیتے ہیں۔

26/04/2024

اج کی جاہل ترین بات "ہم نے اپ کو کاموں کے لئے ووٹ نہیں دیا بلکہ عمران خان کو رہا کرنے کے لئے ووٹ دیا ہے"
شرم کرو یار

حضرت شیخ الہند رح کو جب پتہ چلا کہ خلافت عثمانیہ کو ختم کردیا جا رہا ہے تو اس کئی جید علماء کرام کو ساتھ ملا کر ایک تحری...
24/04/2024

حضرت شیخ الہند رح کو جب پتہ چلا کہ خلافت عثمانیہ کو ختم کردیا جا رہا ہے تو اس کئی جید علماء کرام کو ساتھ ملا کر ایک تحریک شروع کر دی جس کا افتتاح حجاز یعنی سعودی عرب سے ہوا تھا حضرت عبیداللہ سندھی کو ساتھ ملا کر رشمی رومال تحریک کا اغاز کر دیا۔۔۔
اور آج کے اس ظالم دور میں مولانا نے کچھ اپنے اکابر کا ہی راستہ چنا ہے جس انہوں نے کئی مسالک کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کردیا اور کوشش میں ہیں کہ مسلمانوں پر جو ظلم برپہ کر دیا گیا ہے اسکا مقابلہ کر دیا جائے۔۔۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ اس نے سخت ترین راستہ چنا ہے لیکن اللہ اسکا حفاظت فرمائیں گا۔۔۔

الحمد للّٰہ رب العالمین ❤️ محبوب العلماء والصلحا قائدِجمعیت علمائے اسلام امام سیاست حضرت اقدس مولانا فضل الرحمٰن صاحب دا...
23/04/2024

الحمد للّٰہ رب العالمین ❤️
محبوب العلماء والصلحا قائدِجمعیت علمائے اسلام امام سیاست حضرت اقدس مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ رابطہ عالم اسلامی کی مرکزی باڈی کے رکن منتخب ہو گئے ہیں
سعودی عرب ریاض میں ہونے والے رابطہ عالم اسلامی کے مجلس اعلیٰ کے اجلاس میں شریک ہیں
سلامتی کی ڈھیروں دعائیں مولانا فضل الرحمان صاحب آپ کے نام

آللہ کے فضل و کرم سے انشاء اللہ تحریک کا بلوچستان سے ہوگا جو 25 اپریل 2024 سے عوامی اسمبلی کے نام سے ہوگا۔۔۔قائد کا للکا...
28/03/2024

آللہ کے فضل و کرم سے انشاء اللہ تحریک کا بلوچستان سے ہوگا جو 25 اپریل 2024 سے عوامی اسمبلی کے نام سے ہوگا۔۔۔
قائد کا للکار اب کسی کو بھی معاف کرنے والا نہیں جن لوگوں نے عمران کو حکومت دیا ان لوگوں نے پھر یہ بھی دیکھا کہ پاکستان میں مولانا صاحب موجود ہیں۔۔۔
اب ایک بار پھر انشاء اللہ اسی طرح یہ لوگ پیچھے ہٹنے پر مجبو کریں گے انشاء اللہ

مولانا شیخ الہندؒ تقریبا 3 سال 7 ماہ جیل رہا ہونے کے بعد ایک اجلاس میں فرماتے ہیں میں جیل دو سبق سیکھیں 1) لوگوں کو قرآن...
10/03/2024

مولانا شیخ الہندؒ تقریبا 3 سال 7 ماہ جیل رہا ہونے کے بعد ایک اجلاس میں فرماتے ہیں میں جیل دو سبق سیکھیں
1) لوگوں کو قرآن مجید کے طرف متوجہ کرنا ہمارے لوگوں قرآن کو چھوڑ دیا جب قرآن کو چھوڑدیا جائے تو ذلالت نصیب ہوگی۔
2) باہم اختلافات:
اب باقی زندگی میں نے ان دو امور کو ٹھیک کرنے پر لگانی ہے۔۔

تقسیم ہند نے مسلمانوں کو بین الاقوامی طور پر نقصان پہنچایا ! پاکستان بنانے والوں کے پاس مکڑی کے جالے جیسے بھی دلائل نہیں...
10/03/2024

تقسیم ہند نے مسلمانوں کو بین الاقوامی طور پر نقصان پہنچایا !
پاکستان بنانے والوں کے پاس مکڑی کے جالے جیسے بھی دلائل نہیں ہیں۔
تقسیم ہند مسلمانوں کی تقسیم تھی۔جس کے بعد آج تک پوری دنیا میں مسلمان ذلیل ہو رہے ہیں ۔
کیونکہ دلی کو مسلمانوں کے سیاسی مرکز کی حیثیت حاصل ہو چکی تھی۔
ان بین الاقوامی تناظر کے تحت مسلمانوں کے مرکز کو ختم کیا گیا۔ اور ہندوستان مسلمانوں کا سب سے امیر ترین اور بڑا ملک تھا۔اور ہندوستانی مسلمانوں کا سرمایہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے وقف تھا۔
ہندوستان کو اسی بنیاد پر سونے کی چڑیا کہا جاتا تھا۔
اور پوری دنیا سے حملہ اور ہندوستان کا رخ کرتے تھے ۔
جب ہندوستان پہ مسلمانوں کا قبضہ ہوا تو پھر ہندوستانی سرمایہ اموی عباسی اور عثمانی خلافت کے کام آتا رہا۔
مجھے ایک امریکی پروفیسر نے بتایا کہ مغلوں کی دولت کے اور عیش و عشرت کے کس سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ اور پوری دنیا میں امارت اور اسودگی کو مغلوں سے منسوب کیا جاتا ہے۔
لہذا پوری دنیا کے بالخصوص مسلمانوں پہ زوال اس وقت ایا جب دلی ان سے چھین گیا ۔
پھر پوری دنیا پر نظر ڈال لیں ایک دن مسلمانوں پہ اچھا نہیں گزرا۔
حسین احمد مدنی کا یہ موقف کھرب فیصد درست جسے مذہبی انتہا پسند جھٹلانا چاہتے ہیں ۔
حضروی✍️

Address

Gul Bagh Hangu
Hangu
26190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Umer Content posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share