21/03/2024
السلام علیکم میرے تمام دوستوں یہ پیج میاں جی حیل فاؤنڈیشن کے لیے حاص بنایا ہے آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ اس پیج فالوں کرے اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرے اس میں صرف میاں جی حیل فاؤنڈیشن اور میاں جی حیل کے مسائل کے بارے میں گفتگو ہوگی انشاء اللہ
شکریہ!