Hangu news

Hangu news EXPLORER HANGU BEAUTY

16/08/2025

*یو فون سیگنل تا حال مکمل طور پر معطل۔۔۔۔۔*
*بحالی کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں۔۔۔*

15/08/2025

ضلع ھنگو انٹرنیٹ سروس کل سے بند ہے۔ انتظامیہ سے درخواست کرتے ہیں انٹرنیٹ سروس بحال کریں۔۔
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

15/08/2025

ہنگو میں سگنل ابھی تھک بند ہے وجہ معلوم نہیں

15/07/2025

یہ ہنگو ٹی ایم نے کیا ماجرہ شروع کیا یے۔ہنگو میں مختلف روڈز پر لوڈ گاڑیوں سے ٹکیسسز وصول کئے جاتے ہیں۔رہنمائ درکار ہے۔

13/06/2025

ہنگو سٹی میں صبح سے بجلی غائب ہے سخت گرمی میں عوام کا برا حال ہے
مشران غائب عوام پریشان

پتھر کے اوپر پڑی لاش سے اندازہ ہوتا ہے کہ بروقت ریسکیو آپریشن کیا جاتا تو شاید سیاحوں میں سے ایک دو کی جان بچائی جاسکتی ...
24/05/2025

پتھر کے اوپر پڑی لاش سے اندازہ ہوتا ہے کہ بروقت ریسکیو آپریشن کیا جاتا تو شاید سیاحوں میں سے ایک دو کی جان بچائی جاسکتی تھی ،محسوس ہوتا ہے حادثے کے بہت دیر تک ایک سیاح زندہ تھے،حیرت ہیکہ ایک چیک پوسٹ پر سیاحوں کی گاڑی کی انٹری ہوئی ہے اگلی چیک پوسٹ پر اگر گاڑی نہیں پہنچی تھی تو سسٹم کے تحت معلوم ہونا چاہیے تھا کہ گاڑی کہیں حادثے کا شکار ہوگئی ہے فوری ریسکیو آپریشن کیا جاتا ،لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں محکمے صرف بھاری مراعات لینے بیٹھے ہوئے ہیں -

19/05/2025

ہنگو سٹی میں یوفون سگنل بند کیا وجہ ہو سکتے ہیں

Address

Hangu

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hangu news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share