Shahu Khel Hangu

Shahu Khel Hangu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahu Khel Hangu, News & Media Website, Shahu khel, Hangu.

30/10/2025

یوتھ کمیٹی شاہوخیل
صدیقی فاؤنڈیشن ایزی پیسہ اکاؤنٹ
03036806808

---🌟 فخرِ اورکزئی – سُہیل عباس بن رعایت خان 🌟🏡 گاؤں: کاشہ🏢 تحصیل: سنٹرل📍 ضلع: اورکزئی🎯 PCB (پاکستان کرکٹ بورڈ) کی جانب س...
29/10/2025

---

🌟 فخرِ اورکزئی – سُہیل عباس بن رعایت خان 🌟
🏡 گاؤں: کاشہ
🏢 تحصیل: سنٹرل
📍 ضلع: اورکزئی

🎯 PCB (پاکستان کرکٹ بورڈ) کی جانب سے
انڈر 17 میں سلیکشن ہو گئی ہے 🎉

🏏 فائنل راؤنڈ: 30 اکتوبر
📍 مقام: جمروڈ کرکٹ اسٹیڈیم

🤝 تمام دوستوں اور احباب سے دعا کی درخواست ہے کہ
اللہ تعالیٰ سُہیل عباس کو کامیابی عطا فرمائے
اور وہ اورکزئی کا نام روشن کرے۔ 🇵🇰✨

16/10/2025

tiktok.com/.hangu.media

15/10/2025

گاؤں شاہوخیل

اجلاس ویلج کونسل شاہو خیل دفتر میں ہوا -

اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا

اجلاس میں گاؤں کے مشران کے ساتھ گیس کے معاملے میں بحث ہوا ۔ گاؤں کے مشران نے متفقہ فیصلہ کیا کہ گاؤں شاہو خیل

کے وقاص نالج سکول کے بورڈ تک 4 انچ گیس پائپ لائن ڈالا ہوا ہے گاؤں شاہوخیل والی کہتے ہیں اسے آگے چوک تک جب تک 4 انچ گیس پائپ نہ ڈالیں جو تقریبا 500 سے 550 فٹ ہے جب تک یہ 4 انچ گیس پائپ کا مطالبہ پورا نہ ہو اس وقت تک یہاں گاؤں میں کام شروع نہیں ہونے دینگے۔ اور 4 انچ کا سروے ایسٹیمیٹ میں الریڈی چوک تک ہوا تھا کیونکہ یہ ہمارا جائز مطالبہ ہے

*پشاور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ*پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے نومنتخب وزیراعلیٰ کی حلف برداری سے متعلق درخواست پر فیصلہ سن...
14/10/2025

*پشاور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ*

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے نومنتخب وزیراعلیٰ کی حلف برداری سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے قرار دیا کہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کل شام 4 بجے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیں۔

اگر گورنر نے حلف نہ لیا تو اسپیکر صوبائی اسمبلی اسی دن وزیراعلیٰ سے حلف لیں گے۔

13/10/2025

شاہوخیل کہ لوگوں نے اپنے مطالبات کے لیے پولیو سے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا جس میں گرز پرائمری سکول شاہوخیل میں ٹیچرز کی کمی بی ایچ یو ہسپتال میں کنسٹرکشن کام بند اور گیس پائپ لائن کا مسئلہ ولیج شاہوخیل سکیٹری کا مسئلہ ان سارے مسائل کو اے سی صاحب اسفندیار نے لوگوں کے مسائل سنے اور اس کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی تو لوگوں نے جو بائیکاٹ کیا تھا پولیو سے وہ ختم کر دیا

13/10/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون بازار لکی حاجی حشمت اللّٰہ کی اہلیہ اور بھائی رضوان کی والدہ محترمہ وفات پاچکی ہے نماز جنازہ ...
09/10/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
بازار لکی حاجی حشمت اللّٰہ کی اہلیہ اور بھائی رضوان کی والدہ محترمہ وفات پاچکی ہے نماز جنازہ آج 3بجے تیراہ ماماخیل میں ادا کی جائے گی ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین 🤲

اگلے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ہوں گے، سلمان اکرم راجہ کی تصدیق
08/10/2025

اگلے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ہوں گے، سلمان اکرم راجہ کی تصدیق

Address

Shahu Khel
Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahu Khel Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share