03/08/2026
کربوغہ شریف کے لوگ اپنی مہمان نوازی، خلوص اور محبت کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ یہاں آنے والا ہر مہمان عزت، احترام اور اپنائیت کا احساس کرتا ہے۔ یہی اعلیٰ اخلاق اور خوش اخلاقی کربوغہ شریف کی حقیقی پہچان ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے اس خوبصورت جذبۂ مہمان نوازی، بھائی چارے اور محبت کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔