Tough Sarai Social Media

Tough Sarai Social Media This page having opened for entertainmen +social activitivities +sports event which is held in bound Togh sarai social media

کراچی میں جتنے بھی توغسراے قوم کے  مسافر بھائی ہیں ان سب سے گزارش ہے ۔حافظ صاحب سے زیادہ سے زیادہ مدد کی جائے ۔شکریہ
01/01/2026

کراچی میں جتنے بھی توغسراے قوم کے مسافر بھائی ہیں ان سب سے گزارش ہے ۔حافظ صاحب سے زیادہ سے زیادہ مدد کی جائے ۔
شکریہ

30/12/2025

ھںنگو انتظامیہ کی ناکام پالیسی کے باعث مفتی مختار الدین صاحب کے جنازہ میں شرکت کیلئے دور دراز سے آئے مسافروں کو مشکلات کا سامنہ آج کے دن بھی روڈ کنارے درختوں کی کٹائی جاری وقفے۔ وقفے سے روڈ بند ھو رہا ہے
اور لوگ پیدل چلتے ہوئے جنازہ کی طرف
افسوس صد افسوس ایسی نظام پر

28/12/2025

مدرسہ دارالفلاح توغسراۓ کی انتظامیہ کی جانب سے اہلِ علاقہ اور تمام مسلمان بھائیوں کو شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔

20/12/2025

یاللہ دہ خیر او دہ رحمت باران اوکی
آمین ثم آمین ،🤲

09/12/2025

یآ آللہ باران رحمت برسا 🤲🤲🤲🤲

الفاروق سکول کے پرنسپل اور توغسراۓ کرکٹ کے بے تاج بادشاہ، ہمارے عزیز نوجوان سلمان عرف سٹیلی، گزشتہ دنوں پہاڑ سے گر کر شد...
07/12/2025

الفاروق سکول کے پرنسپل اور توغسراۓ کرکٹ کے بے تاج بادشاہ، ہمارے عزیز نوجوان سلمان عرف سٹیلی، گزشتہ دنوں پہاڑ سے گر کر شدید زخمی ہو گئے تھے۔ حادثہ نہایت خطرناک نوعیت کا تھا جس کے نتیجے میں انہیں سر سمیت جسم کے مختلف حصوں پر گہرے زخم آئے۔

آج ان کے سر کا بڑا اور اہم آپریشن کیا گیا ہے۔ الحمدللہ آپریشن کامیاب رہا ہے، تاہم اب بھی ان کی حالت نازک ہے اور مکمل صحت یابی کے لیے وقت اور خصوصی دعا کی ضرورت ہے۔

تمام اہلِ علاقہ، دوست احباب اور ہمارے چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ سلمان عرف سٹیلی کی جلد اور کامل شفا کے لیے خصوصی دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور انہیں اپنے گھر والوں کے لیے سلامت رکھے۔

اللّٰہ ربّ العزت ہر مشکل آسان فرمائے۔ آمین۔

حضرت مولانا تحسین اللہ صاحب کاپشاورمیں ہمارےافس امد۔محبت،شفقت❤️❤️
07/12/2025

حضرت مولانا تحسین اللہ صاحب کاپشاورمیں ہمارےافس امد۔
محبت،شفقت❤️❤️

دعوت نامہ📢📢📢📢📢
06/12/2025

دعوت نامہ📢📢📢📢📢

27/11/2025

پی ٹی ائی کے کارکن شوکت حکیم اور حسین حکیم کے والد محترم انتقال کر گئے ہیں، نماز جنازہ آج دوپہر 2:30 کو توغ سرائے قبرستان میں ادا کی جائیگی۔۔

25/11/2025

امیر محترم مولانا تحسین اللہ صاحب نے مسلمانوں سے رحمت الھی بندش بشکل باران رحمت کی بارے میں نماز استسقی اور استغفار کرنے کا تمام مسلمانوں کو عاجزانہ درخواست وھدایات

Address

Hangu
ASAD

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tough Sarai Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tough Sarai Social Media:

Share