I Love Harappa

I Love Harappa News, information, Social Service sharing across Harappa

21/08/2026

ہڑپہ سے ساہیوال جاتے ہوئے کچی پکی روڈ بیری والا باغ کے پاس درخت روڈ پہ الٹا ہوا ہے جس کی وجہ سے ایکسیڈنٹ بھی ہو چکا ہے تمام احباب ڈرائیونگ کے دوران احتیاط کریں

12/07/2026

ہڑپہ میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

07/07/2026

آپکے خیال میں ہڑپہ میں گرین بس سروس کی تاخیر میں کونسے عناصر ملوث ہیں؟
اہل علم ذرہ وڈے بلب کے ساتھ روشنی ڈالیں۔

08/06/2026

پنجاب بھر میں 8 سے 11 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری

8 سے 10 جون کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات میں درجہ حرارت 41 سے 44 تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات

8 سے 11 جون کے دوران لاہور، اوکاڑہ، قصور، فیصل آباد، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، جھنگ میں درجہ حرارت 44 سے 48 تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات

8 سے 11 جون کے دوران ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، ملتان، خانیوال، پاکپتن، رحیم یار خان میں درجہ حرارت 44 سے 48 تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات

8 سے 11 جون کے دوران راجن پور، بہاولپور، بہاولنگر، لیہ، بھکر اور کوٹ اددو میں درجہ حرارت 44 سے 48 تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات

05/05/2026

کچی پکی ہڑپہ روڈ کی دونوں سائیڈوں پہ لگائے گئے مٹی کے ڈھیر خدانخواستہ کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔

کسی کے علم میں ہے کہ آخر یہ مٹی کے ڈھیر کیوں لگائے گئے ہیں؟

موسم اپڈیٹ 👇👇
01/05/2026

موسم اپڈیٹ 👇👇

میپکو کی طرف سے ساہیوال کے تمام فیڈرز کو سختی سے لوڈشیڈنگ کرنے کا حکم۔
01/05/2026

میپکو کی طرف سے ساہیوال کے تمام فیڈرز کو سختی سے لوڈشیڈنگ کرنے کا حکم۔

‏دونوں بھائی چاہتے تو قیمت 400 بھی کر سکتے تھےلیکن انہوں نے ”دل پر پتھر“ رکھ کر ڈیزل 399.58 روپے اور پیٹرول 399.86 روپے ...
01/05/2026

‏دونوں بھائی چاہتے تو قیمت 400 بھی کر سکتے تھے
لیکن انہوں نے ”دل پر پتھر“ رکھ کر ڈیزل 399.58 روپے اور پیٹرول 399.86 روپے کر کے عوام کو تاریخی ریلیف دیا۔

میپکو کی طرف سے ضلع ساہیوال  کے ہر فیڈز کو لوڈ شیڈنگ کرنے کی سختی سے اجازت دی گئی ہے
29/04/2026

میپکو کی طرف سے ضلع ساہیوال کے ہر فیڈز کو لوڈ شیڈنگ کرنے کی سختی سے اجازت دی گئی ہے

31/03/2026

آج بروز منگل 31 مارچ 2026 پولیس خدمت مرکز کی گاڑی کونسل موڑ ہڑپہ شہر آئے گی۔لائسنس سمیت دیگر پولیس سہولیات سے ہڑپہ اور گرد نواح کے شہری فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
خاص طور پہ جن لوگوں نے لائسنس بنوانا ہے لازمی تشریف لائیں

Address

Harappa
57170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Harappa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category