
14/08/2025
جشن آزادی کے موقع پر ویلج کونسل نیلور کے دفتر میں تقریب منعقد کی گئی ۔ جس میں V/C ناظمم،یوتھ کونسلر، مقامی اساتذہ کرام اور علاقے کے بزرگوں نوجوانوں اور بچوں نے حصہ لیا ۔ اور ملک کی سلامتی اور بقاہ کیلئے دعا کی گئی ۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰