Lisha-Wri8es

Lisha-Wri8es عجب ہیں یہ مٹی کے بنے لوگ
بےوفائی کرو تو روتے ہیں
اور وفا کرو تو رلاتے ہیں۔🙂

پسند اور محبت میں بہت فرق ہوتا ہے۔۔۔ 🙃 #اردوشاعری  #شاعری  #اردوادب
16/12/2023

پسند اور محبت میں بہت فرق ہوتا ہے۔۔۔ 🙃

#اردوشاعری #شاعری #اردوادب

کوئی چھپانا سیکھ جاتا ہے کوئی دکھا دیتا ہے۔۔۔ 💔🔥 #اردوشاعری  #اردوادب  #خودکشی  #مسکراہٹ  #شاعری
15/12/2023

کوئی چھپانا سیکھ جاتا ہے کوئی دکھا دیتا ہے۔۔۔ 💔🔥

#اردوشاعری #اردوادب #خودکشی #مسکراہٹ #شاعری

جمعہ مبارک   #الحمدلله  #اردوادب  #اقوال
15/12/2023

جمعہ مبارک

#الحمدلله #اردوادب #اقوال

اگر تمہیں ایسے لوگ مل جائیں تو انہیں کھونے کی غلطی مت کرنا۔۔۔ 🙃💔 #اردوشاعری  #اردوادب  #دسمبر  #انمول
14/12/2023

اگر تمہیں ایسے لوگ مل جائیں تو انہیں کھونے کی غلطی مت کرنا۔۔۔ 🙃💔

#اردوشاعری #اردوادب #دسمبر #انمول

تمہاری آنکھیں بہت خوبصورت ہیں۔۔۔ 🙃 #آنکھیں  #شاعری  #بےبسی  #اداسی  #دسمبر
14/12/2023

تمہاری آنکھیں بہت خوبصورت ہیں۔۔۔ 🙃

#آنکھیں #شاعری #بےبسی #اداسی #دسمبر

میں تمہیں ایک ساتھ پورا نہیں چھوڑ سکتا۔۔۔ 🙃 #اردوشاعری  #ہجر
13/12/2023

میں تمہیں ایک ساتھ پورا نہیں چھوڑ سکتا۔۔۔ 🙃

#اردوشاعری #ہجر

23/07/2022

خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک!🙂

23/07/2022

اے بنت حوا !!
خود کو اس کتاب کی طرح مت بناو
جسے ہر کوئی وقت گزاری کے لیے
پڑھتا ہے ۔۔۔
اور وہ ہر کسی کے پاس باآسانی میسر
ہو جائے۔۔۔۔۔
بلکہ خود کو اس کتاب کی طرح بناو
جو لحاف میں لپٹی ہوتی ہے
جسے ہاتھ لگانے کے لیے باوضو
ہونا پڑتا ہے!!!۔ッ🎀

22/07/2022
میں تو گل سے لپٹی تتلی کی طرح مہاجر ہوں🦋ایک پل کو ٹہھروں۔۔۔۔  پل میں اڑ جائوں 🌼
22/07/2022

میں تو گل سے لپٹی تتلی کی طرح مہاجر ہوں🦋
ایک پل کو ٹہھروں۔۔۔۔ پل میں اڑ جائوں 🌼

08-July-2022🙂✒
08/07/2022

08-July-2022
🙂✒

05/07/2022

ستم یہ ہے کہ ہم دور ھو رہے ہیں ان سے۔۔۔!!!
ملال یہ ہے کہ ان کو خبر بھی نہیں ہے۔۔۔!!!

05/07/2022

وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو،
جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکهایا ہے💔

04/07/2022

کسی کو آسانی سے نہ مل جانا
ورنہ لوگ سستا سمجھ لیتے ہیں.

Hello....Welcome To My Poetry Page....😊
04/07/2022

Hello....
Welcome To My Poetry Page....😊

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lisha-Wri8es posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share