Hazara ki awaz

Hazara ki awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazara ki awaz, Haripur.

ہزارہ کی آواز فیس بک ٹیم کا منشور عوامی خدمت ،عوامی کے مسائل کو حکام بالا تک پہنچانا ،مظلوم کا ساتھ دینا اور صوبہ ہزارہ کے قیام کی کوشش اور محنت کرنا ۔ایڈمنز ہزارہ کی آواز فیس بک ٹیم ۔
صوبہ ہزارہ ہکا نعرہ

24/07/2025

ہری پور سٹی میں کس بینک میں بجلی کا بل جمع ہو گا

24/07/2025

میٹرک طلبہ شدید
_*سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، "بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ،چلملاہٹ کا شکار ہیں*_

Musa Aziz 360 Haripurکاگ میں اپنا میچ کھیلنے آ رہے ہیں
24/07/2025

Musa Aziz 360 Haripur
کاگ میں اپنا میچ کھیلنے آ رہے ہیں

24/07/2025

تبلیغی مرکز ایبٹ آباد میں آج شب جمعہ کا بیان سابق کرکٹر سعید انور صاحب کریں گے

22/07/2025

ایبٹ آباد بورڈ کا رزلٹ 26 جولائی کو ائے گا

22/07/2025
22/07/2025

#بفہ: اچھڑیاں افغان مہاجر کیمپ میں 10 سالہ معصوم کا سر تن سے جدا کرکے بے دردی سے قتل کر دیا
😭😭😭😭

22/07/2025

بابر نواز خان يا یوسف ایوب خان
آپ کا لیڈر کون ہے
Baber Nawaz Khan
Yousaf Ayub Khan

حسین ابن علی رض سیمینار ملکیار ہری پور MSO Haripur
22/07/2025

حسین ابن علی رض سیمینار
ملکیار ہری پور
MSO Haripur

Skip to contentدو بھائیوں کی ایک دلہن سے شادی،بھارت میں انوکھا واقعہدلچسپ و عجیبsaifJuly 20, 2025  شملہ (اے بی این نیوز)...
20/07/2025

Skip to content

دو بھائیوں کی ایک دلہن سے شادی،بھارت میں انوکھا واقعہ
دلچسپ و عجیب
saif
July 20, 2025


شملہ (اے بی این نیوز) شملہ ہماچل پردیش کے ایک دور افتادہ گاؤں میں ایک حیران کن اور قدیم قبائلی روایت کا عملی مظاہرہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب ہٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں نے ایک ہی خاتون سے شادی کی۔

یہ غیرمعمولی شادی سرمور ضلع کے شیلائی گاؤں میں انجام پائی، جہاں پردیپ نیگی اور کپل نیگی نامی بھائیوں نے کنہت گاؤں کی سنیتا چوہان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا فیصلہ کیا۔ تینوں افراد ہٹی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں، جیسا کہ مقامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے۔

یہ روایت، جو برسوں سے قبیلے کے اندر خفیہ طور پر جاری تھی، اس بار نہ صرف کھلے عام منائی گئی بلکہ روایتی رسم و رواج کے مطابق شاندار طریقے سے انجام دی گئی۔ بھائیوں کا کہنا ہے کہ وہ صدیوں پرانی روایات کو زندہ رکھنا چاہتے تھے۔یہ شادی مذہبی رسومات اور سب کی رضامندی کے ساتھ انجام پائی۔ اس رسم کو جوڑیدھارن یا دراوپدی پراتھا کہا جاتا ہے، جس میں بھائی ایک ہی بیوی کو شریک حیات بناتے ہیں۔

یہ رسم سرمور ضلع کے کچھ حصوں اور اتراکھنڈ کے بعض علاقوں میں آج بھی رائج ہے۔اس روایت کا مقصد خاندانی اتحاد کو قائم رکھنا، آبا و اجداد کی زمینوں کو تقسیم ہونے سے بچانا، اور قبیلے کی خواتین کو بیوگی سے محفوظ رکھنا ہے۔

پردیپ نیگی ریاستی جل شکتی محکمہ میں ملازم ہیں جبکہ ان کا بھائی کپل بیرون ملک ملازمت کرتے ہیں۔ پیشہ ورانہ مصروفیات کے باوجود دونوں بھائیوں نے مل کر سونیتا سے مذہبی طور پر شادی کی۔

پردیپ کا کہنا تھا،یہ فیصلہ ہم نے باہمی رضامندی سے لیا ہے۔ ہمیں اپنی ثقافت پر فخر ہے اور ہم نے اپنے رسم و رواج کو اپنایا ہے۔”کپل نے کہا،اگرچہ میں بیرون ملک کام کرتا ہوں، مگر یہ شادی ہماری بیوی کو تحفظ، سہارا اور محبت دے گی۔ میں ہمیشہ شفافیت پر یقین رکھتا ہوں۔”دلہن سونیتا نے کہا،یہ میرا ذاتی فیصلہ تھا، کسی نے مجھے مجبور نہیں کیا۔

Video Player
00:00
00:15

مجھے اس رسم کا پہلے سے علم تھا۔ ہم سب نے مل کر ایک وعدہ کیا ہے، اور مجھے ہمارے رشتے پر پورا یقین ہے۔”یہ شادی تین دنوں تک جاری رہی، جس میں گاؤں والے اور رشتہ دار بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ مہمانوں کو مقامی روایتی کھانے پیش کیے گئے، جبکہ پہاڑی لوک گیتوں اور رقص کے ساتھ شادی کا بھرپور جشن منایا گیا۔
مزید پڑھیں: آج کا ڈالر ریٹ پاکستان میں کیا ہے ؟
متعلقہ خبریں

بھارت میں 10 سال سے رہنے والی نیہا بنگلہ دیش کا عبدل نکلا
25 منٹ پہلے

ملازمہ کیساتھ معاشقہ،امریکی کمپنی کے سی ای او مستعفی
3 گھنٹے پہلے

سانگھڑ میں ٹانک سے محروم کی جانیوالی اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ لگادی گئی
4 دن پہلے

مظفر گڑھ: ڈکیتی کی انوکھی واردات ، 30 ڈاکوؤں کی یلغار، 180 بھینسیں لےاڑے
2 ہفتے پہلے

بنگلہ دیشی الیکٹریشن نے 1 ارب 93 کروڑ روپے کی لاٹری جیت لی
2 ہفتے پہلے

تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کی عجیب و غریب خواہش سامنے آگئی ،جا نئے وہ کیا چا ہتے ہیں
2 ہفتے پہلے

کیا آج دنیا میں بہت بڑا زلزلہ اور سونامی آنیوالے ہیں؟جاپانی بابا وانگا کی پیشگوئی
2 ہفتے پہلے

کائنات کا اپنا خودکار تباہی کا بٹن موجود،سائنسدانوں کا لرزہ خیز انکشاف
3 ہفتے پہلے

حیدرآباد، سات سالہ بچے کی تھانے جاکر محلے کی خواتین کی شکایت
3 ہفتے پہلے
تازہ ترین خبریں

بھارت میں 10 سال سے رہنے والی نیہا بنگلہ دیش کا عبدل نکلا
25 منٹ پہلے

آج کا ڈالر ریٹ پاکستان میں کیا ہے ؟
2 گھنٹے پہلے

پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزاتوار20جولائی 2025سونے کی تازہ ترین قیمت
2 گھنٹے پہلے

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، سپل ویز کھول دیئے گئے
3 گھنٹے پہلے

ملازمہ کیساتھ معاشقہ،امریکی کمپنی کے سی ای او مستعفی
3 گھنٹے پہلے

سعودی شہزادہ ولید بن خالد بن طلال20 سال تک کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کرگیا
4 گھنٹے پہلے

کراچی سے پکنک کیلئے کینجھر جھیل جانے والی بس کو قومی شاہراہ پر حادثہ،6 افراد جاں بحق
4 گھنٹے پہلے
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ
پرائیویسی پالیسی
قوائد و ضوابت
کاپی رائٹس
Facebook X-twitter Instagram Youtube
Copyright © 2022, ABN News All Rights Reserved

تھانہ ٹی ائی پی کی حدود ڈگری کالج کے پاس عمر والد نامعلوم سکنہ کیمپ نمبر 16موٹرسائیکل سوار کی ٹکر سے عبدالوحد والد محمد ...
20/07/2025

تھانہ ٹی ائی پی کی حدود ڈگری کالج کے پاس عمر والد نامعلوم سکنہ کیمپ نمبر 16موٹرسائیکل سوار کی ٹکر سے عبدالوحد والد محمد اختر عمر 40سال سکنہ پینڈ ہاشم خان جاں بحق ھو گیا ھے

آج ہری پور کی بیٹی انڈیا کے خلاف قازقستان میں میدان میں اترےگیدعاؤں کی درخواست ہےSupport Rabia Fighter
20/07/2025

آج ہری پور کی بیٹی انڈیا کے خلاف قازقستان میں میدان میں اترےگی
دعاؤں کی درخواست ہے
Support Rabia Fighter

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share