Clips Hub

Clips Hub All Types Of Entertaining Videos Entertaining Videos Available

Red Or Blue
08/01/2025

Red Or Blue

06/11/2024

Islamabad K 2 AdamKhor Bhaiyon KO Kahani 2024 Share It

25/09/2024

Ronaldo Vs Youtube Vs New User Watch Till End

22/09/2024

Tailor Kesy Bana Serial Killer|Tailor Sy Serial Killer Tak Ka Safar

20/09/2024

Adamkhor Ki Kahani

05/09/2024
11/06/2024
10/06/2024
08/06/2024
Watch & Subscribe please
06/06/2024

Watch & Subscribe please

اللہ جی آپ کہاں ہیں؟نہیں دیکھا جا رہا۔اللہ جی بچے ہیں، بہت چھوٹے، آپ تو بہت بہت بڑے ہیں نا آپ کو تو وہ چھوٹے چھوٹے سے نظ...
28/10/2023

اللہ جی آپ کہاں ہیں؟
نہیں دیکھا جا رہا۔
اللہ جی بچے ہیں، بہت چھوٹے، آپ تو بہت بہت بڑے ہیں نا آپ کو تو وہ چھوٹے چھوٹے سے نظر آتے ہیں
وہ تو جانتے بھی نہیں ان کے آس پاس کیا ہو رہا ہے۔
انہوں نے ممتا کی گرمائش محسوس نہیں کی ابھی۔
وہ ہسپتال میں کٹے پھٹے لوگوں کے درمیان کھیل رہے ہیں، اچھل کود کر رہے ہیں۔

اللہ جی عورتیں ہیں ، بیوہ، مائیں، یتیم، بے بس۔
اللہ جی بزرگ ہیں،
ان کے تو ہمارے جیسا ایمان بھی نہیں کہ کہوں اپنا کیا بھگت رہے ہوں گے۔
اللہ جی ہم دعاؤں سے تھک جاتے ہیں۔
آپ سے دور ہو جاتے ہیں۔
وہ تو نہیں تھکتے۔
وہ تو ذکر چھوڑتے ہی نہیں۔
وہ تو مرتے وقت شہادت کی گواہی دے رہے ہیں۔
میں جانتی ہوں وہ شہید ہیں۔
لیکن اللہ میاں بہت اذیت ہے۔
بہت تکلیف۔
آپ انہیں بچا لیں۔
اللہ جی میں جانتی ہوں یہ ایمان کی مضبوطی انہیں آپ نے عطا کی ہے، آپ نے ساتھ نہیں چھوڑا۔
اللہ جی دیکھیں میں بے صبری ہوں، مجھ سے صبر نہیں ہو رہا۔
میں صرف دیکھ رہی ہوں وہ تو سہہ رہے ہیں۔
اللہ جی پوری دنیا میں سننے والا کوئی نہیں
ہم کسی کو سنائیں بھی کیوں؟
آپ ہیں نا۔ آپ سن لیجیے۔
آج اس دعا کے لیے میرے گناہ آرے نہ آنے دیجیے گا۔
آج شیطان کو نہ جیتنے دیجیے گا۔
میں بہت بے بس بہت کمزور محسوس کر رہی ہوں۔
اللہ سائیں میں آپ کو آپ کے تمام ناموں سے پکارتی ہوں، جن کو میں جانتی ہوں، جن کو نہیں جانتی، جو قرآن میں ہیں، جن سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو پکارا۔
آج فرشتوں کو حکم دے دیجیے، آج ابابیل بھیج دیجیے۔
آج رحم فرما دیجیے۔
آج ان کو تباہ کر دیجیے۔
اللہ جی وہ ہنستے ہیں، ٹھٹھے لگاتے ہیں، مذاق اڑاتے ہیں۔
اللہ جی حق غالب کر دیجیے۔ باطل ختم۔
اللہ جی ان میں سے کوئی ایک نہ بچے۔ پھر ان کی منحوس شکلیں کبھی نہ دیکھنی پڑیں۔ رہ جانے والوں کے لیے عبرت کا نشان بنا دیجیے۔
ان کی مدد فرما دیجیے۔
دنیا کا وقت روک دیں، کچھ بھی کر دیجیے جو آپ کو بہتر لگے بس اس سب کو ختم کر دیجیے۔
ہمارے دل پھٹنے کے قریب ہیں یا رب
اے رحم کے بادشاہ۔ رحم
میں تجھ سے تمام تر عاجزی، انکساری، بے بسی، تکلیف، سے درخواست کرتی ہوں۔
اللہ جی میرے بچے، مائیں، بزرگ، جوان، مرد سب تکلیف میں ہیں، کسی ایک کی آہ سن لے، کسی ایک کی دعا قبول کر لے۔ انہیں جنت کا اعلیٰ مقام دے، ان کے بچ جانے والوں کو صبر جمیل عطا کر۔
اے مچھلی کے پیٹ میں یونس کو پالنے والے،
اے یوسفِ مصر کے رب،
اے بدر کے شہدا کے رب،
یا الہیٰ،
اے نوح کی کشتی کو بچانے والے،
ان کی کشتی ڈبا دے۔
ان کا حال برا کر دے۔
ان کو عبرت کا نشان بنا دے۔
مسلم سمت کو غیرت دے، شرم و حیا دے۔
انہیں عقل سلیم دے۔
انہیں اتحاد دے۔
ہمیں بخش دے، انہیں بچا لے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🏻

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Clips Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Clips Hub:

Share

Category