Haripure ki Awaz

Haripure ki Awaz ہری پور حویلیاں اور غازی تربیلہ کی نیوز دیکھنے کے ہمارے پیج کو فالو کرے😍♥️🇵🇰
پاکستان زندہ باد🇵🇰♥️😍

تربیلہ ڈیم جاگل کے مقام پر دوستوں کے نہاتے ہوئے 17 سالہ نوجوان مدثر سکنہ فضل کالونی جاگل  ہری پور ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔...
07/07/2025

تربیلہ ڈیم جاگل کے مقام پر دوستوں کے نہاتے ہوئے 17 سالہ نوجوان مدثر سکنہ فضل کالونی جاگل ہری پور ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ 3 گھنٹے کی مسلسل تلاش کے بعد نوجوان کی ڈیڈ باڈی نکال لی گئی۔ہے۔

07/07/2025
تنگ آمد بہ جنگ آمد :تین دن سے مسلسل غازی کے گلزار چوک کے مکین جناب نوازش خان رات کو جب گرمی و حبس سے تنگ آگر بنیان پہنے ...
05/07/2025

تنگ آمد بہ جنگ آمد :
تین دن سے مسلسل غازی کے گلزار چوک کے مکین جناب نوازش خان رات کو جب گرمی و حبس سے تنگ آگر بنیان پہنے گھر سے باہر آکر عابدہ پروین کے درد بھرے کافیہ گانے لگا ، تو کسی منچلے نے ویڈیو بنا کر فیسبک پر وائرل کر دی ۔
یقیناً یہ ویڈیو تحصیل غازی سے تعلق رکھنے والے ہر سیاسی نمائندے یا پھر اُنکے خاص الخاص نے ضرور دیکھی ہوگی ۔
فیسبک پر وائرل ویڈیو سابق ایم این اے جناب بابر نواز خان نے بھی یہ وائرل ویڈیو دیکھی ، اُنہوں نے نوازش خان اور اہل گلزار چوک کے مکینوں کے کرب کو محسوس کیا اور فوراً اپنے سورس استعمال کرتے ہوئے برانڈ نیو ٹرانسفامر اور ساتھ میں 100KV کا ایک ایڈیشنل ٹرانسفارمر ہری پور یا شاید پھر حویلیاں سے لوڈ کر کے خود غازی گلزار چوک پہنچا دیا ۔
جبکہ یہ ذمہ داری بابر نواز خان کی نہیں تھی ۔ اِس ٹرانسفارمر کے لگوانے میں " اپنی مدد آپ " کے روں روا مدثر جمیل عرف ثانی خان نے بھی اپنا کردار نبھایا ۔
ویسے آگہاہی دیتے چلے کہ آج رات اگر گلزار چوک کے مکینوں کو بجلی نہیں ملتی ،

تو نوازش خان نے پنیان اور انڈر ویئر میں اپنی ضیعفی اور بیماری کے باوجود مائیکل جیکسن بننے کا پروگرام بنایا تھا ،
" بابر نواز خان " شکریہ ، شریفوں کو شریف رکھنے کا ، ورنہ آج رات نوازش خان نے بہت سوں کی بنیان و انڈر ویئر ۔۔۔۔۔۔۔۔

22/02/2024

سانس لینا اتنا ضروری نہیں جتنا ختم نبوتؐ کی حفاظت کرنا ضروری ہے
تاجدار ختم نبوت زندہ باد

21/01/2024

Babar Nawaz Khan NA 18 ♥️

21/01/2024

عاطف منصف خان ایک ہیرو تھا🥰♥️

پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد🇵🇰✌️♥️
10/01/2024

پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد🇵🇰✌️♥️

04/09/2023

عزیر شیر خان نے حلف بھی اٹھایا اور اپنی عوام کا شکریہ ادا کیا

تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں رپورٹ حویلیاں پریس کلب
04/09/2023

تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں
رپورٹ حویلیاں پریس کلب

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripure ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share