
23/10/2024
گزشتہ شام کو غازی پٹی کے مقام پر ایک ٹرانسفارمر کی تبدیلی کی وجہ سے پوری سریکوٹ کی بجلی رات بھر بند رہی اور پورا دن اب تک مسلسل بند ہوتی آ رہی ہے واپڈا کے اہلکاروں کی نا اہلی اور نالائقی کی سزا پورے علاقے کو مل رہی ہے منتخب نمائندوں سے گزارش ہے کہ واپڈا اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن لیں اور جو بھی اس کا ذمہ دار اس کے خلاف کارروائی کی جائے اور اہل اہلکاروں کو علاقے میں تعینات کیا جائے۔