20/10/2025
حسین ایسا عظیم قاری ہے
بن بدن کے قرآن جاری ہے
محسن علی مصطفائ چشتی صاحب کی خوبصورت آواز میں منقبتِ مولا حسین علیہ السلام ۔۔۔۔ رہائش گاہ محمد زبیر قادری صاحب مُحلہ ایلمنٹری کالج ہری پور زیرِ نگرانی گوشہ درود ٹیم