شــؔرط وفاداری ہـ͜ـؔـے

شــؔرط وفاداری ہـ͜ـؔـے ،ٹھگ ہوندياں نے صورتاں پيارياں۔🥀

12/06/2025
کوشش کیجیئے جو کہانیاں ہم چھوڑ جائیں وہ سنانے والی ہوں، چھپانے والی نہیں۔ 🥀
31/01/2025

کوشش کیجیئے جو کہانیاں ہم چھوڑ جائیں وہ سنانے والی ہوں، چھپانے والی نہیں۔ 🥀

چال چلتے ہُوئے، شطرنج کی بازی کے اُصول !بُھول جاؤ گے، تو پھر مات بھی ہوسکتی ہےایک تو چھت کے بِنا گھر ہے ہمارا مُحسؔناُس ...
22/09/2024

چال چلتے ہُوئے، شطرنج کی بازی کے اُصول !
بُھول جاؤ گے، تو پھر مات بھی ہوسکتی ہے

ایک تو چھت کے بِنا گھر ہے ہمارا مُحسؔن
اُس پہ یہ خوف ، کہ برسات بھی ہو سکتی ہے
مُحؔسن نقوی

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شــؔرط وفاداری ہـ͜ـؔـے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category