Haq Ki Awaz

Haq Ki Awaz ہمارا مقصد مستند خبریں، عوامی مسائل کو اجاگر کرنا اور حق کی بات لوگوں تک پہنچانا ہے۔
� سچ بولیں،

26/08/2026

یا اللہ خیر
آیت نور کے بعد منت نور ایبٹ آباد سے😭😭😭
تفصیلات 👇

آیت نور کیس: خورشید اظہر ایڈووکیٹ نے ملزمان کی وکالت سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیاسابق صدر ہری پور بار ایسوسی ایشن و سی...
26/08/2026

آیت نور کیس: خورشید اظہر ایڈووکیٹ نے ملزمان کی وکالت سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا
سابق صدر ہری پور بار ایسوسی ایشن و سینئر وکیل خورشید اظہر ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آیت نور کیس کے ملزمان کی وکالت اور درخواستِ ضمانت سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ ملزمان کے لواحقین نے رابطہ ضرور کیا، تاہم انہوں نے مقدمے کی پیروی سے معذرت کی۔ نہ وکالت نامہ جمع کروایا اور نہ ہی ملزمان کی جانب سے عدالت میں پیش ہوئے۔
خورشید اظہر ایڈووکیٹ کے اس اصولی مؤقف پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے کہ انہوں نے حق و انصاف کو ترجیح دی۔ بغیر ثبوت کسی بھی شخص کی کردار کشی سے گریز کرنا چاہیے۔

26/08/2026

آیت نور کیس میں آج ہری پور عدالت میں دو ملزمان کی درخواست ضمانت کے لیے دو وکیلوں نے اپنا وکالت نامہ لگایا۔ کیا ان کی کوئی اپنی، بہن بیٹی نہیں۔ کہ اس مظلوم معصوم کی تدفین بھی نا ہوئی تھی کہ دوسری جانب ضمانت کی درخواست لگا دی

25/08/2026

ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ بچی کا نماز جنازہ ادا ہونے سے قبل ملزمان کیفر کردار تک پہنچ جاتے لیکن افسوس مزدور کی بیٹی ہے انصاف ذرا دیر سے ملے گا ۔۔۔۔

25/08/2026
یہ ہیں ننھی کلی آیت نور کے قاتل درندے جن درندوں نے ننھی کلی کیساتھ زیادتی کر کہ اسے کنویں میں پھینک دیا   ہمارے سوشل میڈ...
24/08/2026

یہ ہیں ننھی کلی آیت نور کے قاتل درندے جن درندوں نے ننھی کلی کیساتھ زیادتی کر کہ اسے کنویں میں پھینک دیا ہمارے سوشل میڈیا پر کافی سارے لوگوں کی اتنی جرات نہیں کہ ان درندوں کے تصویریں منظر عام پر لائیں کافی ساروں نے ان درندوں کے منہ پر بلرز لگا رکھے ہیں ہے

23/08/2026

ملزمان نے جرم بتا دیا ۔
بچی کا نہیں بتایا؟؟؟؟
Lanat

22/08/2026

معصوم بچی آیت نور کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ ملزمان گرفتار۔ پر بچی آیت نور سامنے نا ہو سکی؟؟؟؟

آیت نور کے لیے انصافجس جس نے اس معصوم بچی کے ساتھ زیادتی اور ظلم کیا، اسے قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے۔ہم ہزارہ و...
22/08/2026

آیت نور کے لیے انصاف
جس جس نے اس معصوم بچی کے ساتھ زیادتی اور ظلم کیا، اسے قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے۔
ہم ہزارہ وال کب تک خاموش رہیں گے؟
آج یہ ظلم کسی ایک بچی کے ساتھ ہوا ہے، کل کسی اور کی بیٹی بھی نشانہ بن سکتی ہے۔
خدا کے لیے خاموش نہ رہیں، اپنی بچیوں کے تحفظ اور انصاف کے لیے آواز اٹھائیں۔
ہماری بچیاں ہماری عزت ہیں، ان کے ساتھ ظلم کسی صورت برداشت نہیں!
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام ذمہ داروں کو فوری گرفتار کیا جائے، شفاف تفتیش کی جائے اور عدالت کے ذریعے سخت ترین سزا دلوائی جائے۔
خاموشی نہیں — انصاف چاہیے!

او بھائی جان اس پوسٹ میں یہ لکھو کہ پٹھانوں نے اپنی بچی ایک دن میں بازیاب کروا لی تھی۔ کیا ہزارے والوں میں اتنی غیرت نہی...
22/08/2026

او بھائی جان اس پوسٹ میں یہ لکھو کہ پٹھانوں نے اپنی بچی ایک دن میں بازیاب کروا لی تھی۔ کیا ہزارے والوں میں اتنی غیرت نہیں ہے کہ وہ اپنی بچی کو بازیاب کروا سکیں؟ کیا ہم لوگ ہزارے وال ہر بار ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں گے اور ہمارے ساتھ ایسی زیادتی ہوگی؟ یہ پوسٹ بنا کے بھیجو۔

Address

Hari Our Lorachowk Dinga Pull
Haripur
22620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share