25/08/2025
ہری پور تھانہ غازی کی حدود جھامرہ میں ڈکیتی کی واردات
دوران ڈکیتی مزاحمت پر ایک خاتون جاں بحق پولیس
خاتون گھر میں اکیلی رھتی تھی باقی فیملی انگلینڈ میں مقیم ہے
ڈکیت گروہ لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر لے گئے
جاں بحق خاتون کی نعش ٹی ایچ کیو غازی منتقل
تھانہ غازی پولیس نے تفتیش شروع کر دی
رپورٹ طارق محمود
بیورو چیف
نیو نیوز