Basit Official Vlog

Basit Official Vlog My name is Abdul Basit this is My official page I am from Haripur Kpk

11/06/2024

قربانی صاحب استطاعت مسلمان پر واجب ہے #

02/12/2023

❤️ , ❤️ , ❤️کی گاڑی

❤️

❤️ #ماشاءاللہ #اللہ نصیب کرے

❤️ ❤️

 #بالڈھیر گاؤں سے تعلق رکھنے والے خوش مزاج نوجوان ہمارے بھائ   نے پولیس پروموشن  B 1 امتحان پاس کیا بہت بہت مبارک ھو الل...
10/11/2023

#بالڈھیر گاؤں سے تعلق رکھنے والے خوش مزاج نوجوان ہمارے بھائ نے پولیس پروموشن B 1 امتحان پاس کیا بہت بہت مبارک ھو اللہ مذید کامیابی عطا فرماۓ آمین Many Many Congratulations 🎉 🎉 🎉 dear friend

  اک پیاری آواز سننے سے محروم ہو گیا -پیاری آواز سے  #آذان اور سحری میں   پڑھنا -   چچا قلیل علالت کے بعد آج اپنے خالق ح...
10/10/2023

اک پیاری آواز سننے سے محروم ہو گیا -

پیاری آواز سے #آذان اور سحری میں پڑھنا -

چچا قلیل علالت کے بعد آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
مرحوم انتہائی ملنسار اور شفیق شخصیت کے مالک تھے۔
اللہ پاک مرحوم کی جملہ زندگی کی خطائیں معاف کرتے ہوئے مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرےآمین۔

لے او یار حوالے رب دے --    مرحوم  کی اللہ پاک آنے والی تمام منزلیں آسان  فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین -...
06/10/2023

لے او یار حوالے رب دے -- مرحوم کی اللہ پاک آنے والی تمام منزلیں آسان فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین -

ایک سادہ لوح انسان ,عمدہ لہجہ و طبیعت رکھنے وlلے انتہائ ملنسار انسان تھے -
ان کا کافی عرصہ اس درخت کے نیچے گزرا -

29/09/2023
08/09/2023

First Flood Light Volleyball Final Match In Baldher .

پہلافلڈ لائٹ والی بال شوٹنگ بال

26/08/2023

#غریب عوام کیا کرے جب بھی رو رہے ہیں

تلاش گمشدگیکسی بھائ کو اگر کچھ معلومات ہوں تو رابطہ کریں
25/08/2023

تلاش گمشدگی

کسی بھائ کو اگر کچھ معلومات ہوں تو رابطہ کریں

22/08/2023

Address

Village Baldher Disst And Tehsil Haripur
Haripur
22584

Telephone

+923018106408

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basit Official Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share