Nada i Khalq

Nada i Khalq 1st & alone Daily in History of Haripur
Daily Nada I Khalq Haripur
Chief Editor Dr Chan Mubarik Hazarvi
ABC Certified. Member APNS

Daily Nada i Khalq is the first and only newspaper in History of Haripur.Daily Nada i Khalq is ABC certified by the federal government of Pakistan.And member of ALL Pakistan Newspaper Society .

02/06/2026
   #خامنہ ایلیڈر علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں انتہائی سخت سکیورٹی کے حصار میں ادا کردی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق نما...
29/05/2026

#خامنہ ای
لیڈر علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں انتہائی سخت سکیورٹی کے حصار میں ادا کردی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق نماز جنازہ جمعرات کے روز محدود پیمانے پر منعقد کی گئی، جس میں آیت اللہ خامنہ ای کے اہل خانہ، قریبی رفقا اور چند اعلیٰ سرکاری عہدیداروں نے شرکت کی۔

برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ تقریب کو مکمل طور پر خفیہ رکھا گیا اور سکیورٹی خدشات کے باعث عوامی شرکت کی اجازت نہیں دی گئی۔

تاہم اس خبر کی تاحال کسی آزاد یا سرکاری ذریعے سے تصدیق نہیں ہوسکی جبکہ ایرانی حکومت یا سرکاری میڈیا کی جانب سے بھی اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔

یاد رہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں کے پہلے روز اپنے چند اہل خانہ سمیت شہید ہوگئے تھے۔

Address

ALi Shopping Center. Main Bazar Haripur. . . . . . Ismail Plaza , Gammi Adda Abbottabad
Haripur
22800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nada i Khalq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nada i Khalq:

Share

Category